میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتا ہوں کہ اگلی جینریشن کو آپ جیسے والدین ملنے ہیں
🙊🙉🙈😂
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی
😆😆
رشتےدار: اور بیٹا آگے کیا کرنا ہے؟
لڑکی: بس آپ کے جاتے ہی موبائل پکڑ کر بیٹھ جاؤں گی
مجھے دل توڑنے نہیں آتے کیونکہ
میں نے پیار کرنا اپنی ماں سے سیکھا ہے
حساب میں ایسا ہوتا ہوگا کہ اگر دو میں سے ایک نکالو تو ایک بچتا ہیں
لیکن یہاں محبت ♥ میں ایک نکالو تو کوئی نہیں بچتا
تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا
😄😄😄
نماز کی طرف میرے قدم اپنے آپ اٹھ گئے
اپنی عمر کے لوگوں کو جب میں نے مرتے دیکھا
احتیاط لازم ہے لیکن صرف احتیاط نہیں
قوم عاد، ثمود ایک پہ ہوا کا عذاب آیا ہلاک ہوگئے
دوسری قوم نے احتیاط کیا پہاڑ کاٹ کر گھر بنا دیے
لیکن الله کی طرف متوجہ نہ ہوئے
عذاب کا طریقہ بدل گیا فرشتے نے چیخ مار دی سب ہلاک ہوگئے
احتیاط کے ساتھ اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم سب توبہ کریں اور اللّٰہ کی طرف متوجہ ھو کر پورے کے پورے دین پر چل کر اللہ کی دائمی خوشنودی حاصل کرسکیں۔
Dua.
""Ya
"ALLAH PAK"
poori dunia Me jitne log beemar hen ya pareshan hen tu unko apne karam se muaf farma or un ki beemari or pareshaniyon ko khatam farma.,
berozgaro ko rozgaar ata farma or jitne muslmaan faut ho gaye hain un ki magfarat aur bakshish ata farma
or ya allah hum sb ko car0na virus sy hifazt farma
ya ALLAH PAK
jis ne mujhe ye dua send ki us k tamam gunaho ko muaf farma or har kam me kamiyabi ata farma Ameen.
یہ خاموشی آخری تجربہ ہے
اب نہ مانا تو ہار جاوں گی میں
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے
کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نہ دو تو جل جاتے ہیں
😝😝😝
لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں
پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے
کوئی روٹھے اگر تم سے تو اسے فورا منا لینا
کہ انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار ہے تیرا
بہت مایوس تھا زندگی سے
پِھر آواز آئی، حَیّ عَلَی الفلاح
محبت کی شدت صرف اللہ کے لیے ہیں
اس لیے اللہ اسے دور کر دیتا ہے
جس سے شدت سے محبت ہو جائے
🥀🥀🥀🥀
پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے
غضب کے ہمدرد ہو تم
سوائے درد کے کچھ نہیں دیتے
Good Night to All
میری یہی ادا تم سب کو ہمیشہ یاد رہے گی
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلہ جب بھی ملا مسکرا کے ملا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain