عجیب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی
کبھی ایک پل!!
کبھی پل پل!!
کبھی ہر پل!!
تیرا مسکرانا میرے دل پہ وار کرتا ہے
ارے تیرا پلٹ کر دیکھنا بھی کمال کرتا ہے
صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے۔
زندگی کا تجربہ تو نہیی پر اتنا معلوم ہے چھوٹا آدمی بڑے موقع پر کام آ جاتا ہے اور بڑا آدمی چھوٹی سی بات پر اوقات دکھا دیتا ہے
لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں
پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے
یہ جو آپ شلوار قمیض پر چادر لیتے ہو
با خدا قیامت ڈھا جاتے ہو
اس کے رخسار کے ڈمپل نے قیامت کر دی
اک چھوٹے سے بھنور میں دل ڈوب گیا ۔
ناز سے ہو نازک تم پیار سے پیاری
حسن سے حسین ہو تم کیا بات ھے تمھاری
اپنی ہی محبت سے مکرنا پڑا مجھے
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لۓ
تیرا مسکرانا میرے دل پہ وار کرتا ہے
ارے تیرا پلٹ کر دیکھنا بھی کمال کرتا ہے
نہ جان سکیں وه میری دل کے بات
نہ جانے وہ کس بات پر روٹها ہوا ہے
🥺🥺🥺
زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے
میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں
یوں ہم سے اتنی بے رُخی اچھی نہیں
صاحب
کہیں دل عادی نہ ہوجائے تیرے بغیر جینے کا
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
👉👉🙈🙈🙈
تصویر لینے کے لیے صرف کیمرہ اچھا نہیں
سامنے والا بھی برینڈیڈ ہونا چاہیے
😜 ...💪😎🔥🔥🔥
برائی کشتی میں سوراخ کی مانند ہے ، جو چھوٹا ہو یا بڑا ، ایک نہ ایک دن کشتی ڈوبو ہی دیتا ہے۔
Good Night to all
جو کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کر گا میرے نا ہونے سے
😏😏😏
نہ دل کے جذبات الگ نہ محبت کے انداز الگ
تھی بات لکیروں کی تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ
😥😥😥
بھلا دیں گے تمہیں بھی ذرا صبر تو کیجے
آپ کی طرح ہونے میں ذرا وقت تو لگے گا
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain