چاہنے والوں کو ملتے ہی نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغا باز کی باہوں میں صنم دیکھے ہیں
😉😉
Guys Hum say Jo Jo khafa ha wo mjay sorry keh kr bat khatam kr sakta ya sakti ha Marzi ha ap ki aisay mokay bar bar nhi atay Soch lo agay tuse marziii
🤗🤗🤗
یہ جبر ہے اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا کسی کہ بس کی بات نہیں
بات کسی کی ہو تو کیچڑ اچھال لو چاہے جتنا
خود پر بات آۓ تو ہر شخص بگڑ جاتا ہے
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات سہہ جاؤں گی
#🌀🌻
پرکھنا مت پرکھنے سے کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں دیر تک چہرا نہیں رہتا
برے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
کیونکہ جہاں دریا سمندر سے ملا وہ دریا نہیں رہتا
صلح کروا دینے والا جھوٹ فساد پیدا کرنے والے سچ سے بہتر ہے
اپنی نیکی چھپانا آپکی سوچ کا امتحان ہے
اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپکے کردار کا امتحان ہے
صرف علم کافی نہیں عمل بھی ضروری ہے۔
صرف خواہش کافی نہیں کوشش بھی ضروری ہے۔
ہم نے 250,000,000 لاکھ بار آیتہ کریمہ پڑھنی شروع کی ہے."لاالہ الاانت
سبحنک انّی کنت من الظلمین"
دنیا میں کروناوائرس سے امن کے لیے.صرف1بار پڑھ کے آگے بھیجیں
اپنے تمام کانٹیکٹس کو پلیز رکے مت..........اللہ آپ کو اجر دے آمین
*لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ*
آپ کی وجہ سے نا جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھییں گے۔ یہ رُکنا نہیں چاہٸے۔
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو
ایک مٹی کے بنے انسان کی محبت میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دل کا قرار اور آنکھوں کی نیند چھین لیتی ہے
مالک الملک کی محبت کا عالم کیا ہوگا؟
نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے
توبہ روح کا غسل ہے
جتنی بار کی جائے
روح میں نکھار پیدا ہوتا ہے
دل میں صرف رب کے لیے محبت رکھو
دنیا کی محبت غم کے سوا کچھ نہیں دیتی
3 کام اللہ کو بہت پسند ہیں
1. ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
2. دل نہ چاہتے ہوئے بھی معاف کرنا
3.کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain