Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

😍😍محبت خوبصورت ہے!
😇😇مگر عزت انمول ہوتی ہے!

Sajal-khan-khattak
 

کچھ خبر نہیں کہ کب موت آ جاےُ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاوُ

Sajal-khan-khattak
 

زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گرگیا

Sajal-khan-khattak
 

جس پر زہر بھی اثر نہ کرے۔
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے

Sajal-khan-khattak
 

بہت زخم دیتے ہیں وہ درد
جو بنا کسی قصور کے ملے ہو

Sajal-khan-khattak
 

محبتوں کی دنیا میں نفرت لئے بیٹھیں ہو
کچھ اور نہیں ملا تمہیں جو ایک ہی غلطی صدیوں سے لئے بیٹھیں ہو

Sajal-khan-khattak
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں لوگ ہم سے نفرت کریں
محبت بھی کون سا لوگ سچی کرتے ہیں

Sajal-khan-khattak
 

نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی
😊😎😎

Sajal-khan-khattak
 

جو انسان حد سے زیادہ "پیار" کر سکتا ہے
وہی انسان حد سے زیادہ "نفرت" بھی کر سکتا ہے
کیوں کہ "شیشہ" کتنا بھی خوبصورت ہوں
ٹوٹنے کے بعد "خنجر" بن جاتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

محبت تو بہت دور کی بات
تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گے
😎😎😎

Sajal-khan-khattak
 

تمہاری پسند ہماری چاہت بن جائے
تمہاری مُسکراہٹ دل کی راحت بن جائے
خُدا خوشیوں سے تُجھےاتنا خُوش کردے
کہ آپکی خُوشی دیکھنا ہماری عادت بن جائے

Sajal-khan-khattak
 

دل کا درد دل توڑنے والے کیا جانیں
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں

S  : Qadar Kr lo Mairi😜😜 - 
S  : It's reality - 
Sajal-khan-khattak
 

انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم ۔
جو ہم کو توڑ دیتا ہے ہم اس کو چھوڑ دیتے ہیں ۔

Sajal-khan-khattak
 

کسی نے دیکھ کر دعا دی
کوئی دیکھ کر جل گیا
تم جلن برقرار رکھنا
ہم جلوے برقرار رکھیں گے
😎😎😎

Sajal-khan-khattak
 

اگر زندگی چار دن کی ہے
تو
شادی کس دن کرنی چاہئے
😀😀😀

Sajal-khan-khattak
 

کوٸی آٸسکریم کھلانے نہیں لے جاتا
اور خواہش ہے دنیا گھومنے کی
😜😜😜

Sajal-khan-khattak
 

ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا
منگیتر خوشی سے جان اس کی قیمت کیا ہے
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے
😆😆😆

Sajal-khan-khattak
 

لڑکی میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے آپ نے
لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر جب کوئی کھانے کا پوچھے
😂😂😂