Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

S  : Bilkul 🙈🙈🙈 - 
Sajal-khan-khattak
 

اس نے دل توڑ کے کہا اب کیا کرو گے
ہم نے مسکرا کے کہا دل ٹوٹا ہے حوصلہ نہیں

Sajal-khan-khattak
 

دیکھو دل آج تم بیچ میں مت آؤ
آج ہماری ان سے لڑائی ہے
😠😠😠

Sajal-khan-khattak
 

بگڑ گیا یا سدھر گیا؟
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا

Sajal-khan-khattak
 

وہ سامنے تھا مگر نگاہ اسے چھو نہ سکی
یہ احترام کی حد تھی یا حوصلے کا کمال
🙈🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

کسی سے امید لگانے سے بہتر بندہ کریم لگالے رنگ بھی چٹا اور دل بھی مطمئن 😉😀

Sajal-khan-khattak
 

کوئی برا بنے تو ہم بھی برے بن سکتے ہیں
  لیکن جن کو خدا عزت دے وہ غرور نہیں کرتے

Sajal-khan-khattak
 

انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم ۔
جو ہم کو توڑ دیتا ہے ہم اس کو چھوڑ دیتے ہیں ۔

Sajal-khan-khattak
 

جھک کہ ملنا بھی اک مصیبت ہے۔
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں ۔

Sajal-khan-khattak
 

تیری بدماشی کا سورج جہاں مرضی چمکے
ہمارے حدود میں چمکا تو ڈوب جائے گا

Sajal-khan-khattak
 

یوں تو مر جاتے ہم تیرے اک اشارے پر
لیکن تیری بیوفائی نے ہمیں پہلے ہی مار ڈالا

Sajal-khan-khattak
 

مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے
بات ساری سمجھ گئے ہم

Sajal-khan-khattak
 

tay ray honay say
Sab KUCH ha😇😇😇
tay ray na honay
say KUCH b nhi😞😥

Sajal-khan-khattak
 

عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂

Sajal-khan-khattak
 

حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ الٹی حرکت کریں
🙈🙈🙈😜😜😛😛

Sajal-khan-khattak
 

سنو لڑکو اگر ہم لڑکیاں ٹنڈ بھی کروا لیں نا
تو تب بھی تم ٹھرکی لڑکوں نے یہی کہنا ہے
بہت پیاری لگ رہی ہو
نائس ٹنڈ ڈیئر 😛😛😜😜👍👍

Sajal-khan-khattak
 

❤ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﮩﻠﺖ...🥀 ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﯽ....🥀 ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﯽ....🥀 ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﯽ..........🥀 ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻨﮓ ﭼﻠﻮﮞ ﮬﺮ ﺩﻡ.....🥀 ﺑﻦ ﮐﮯ ﭘﺮﭼﮭﺎﺋﯽ.....🥀 💕ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ....🥀 ﻣﯿﮟ ڈﮬﻠﻨﮯ ﮐﯽ....💕😘😘...🥀 Sajal khan

Sajal-khan-khattak
 

Mat 🙅♀dekha kr 😍mari profile ko warna✋piyar💗 ho jeaga Apni😘 wali gf💑 ko sambal warna✋breakup 💔 ho jeaga😩
😄😄😄

Sajal-khan-khattak
 

آنسو بہت قیمتی ہے اپنے رب کے سامنے بھاؤ اس کی قدر لوگوں سے تم جانئے

Sajal-khan-khattak
 

اے ہمارے رب ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے
🍃ھم سے راضی ھوجا.🌿
🍃ھم په کرم فرما.🌿
🍃ھم په رحم فرما.🌿
🍃ھماری بخشش فرما.🌿
🍃ھمارےگناھ معاف فرما.🌿
🍃ھم کو آنے والی پریشانیوں و آفات سے محفوظ فرما.🌿
🍃یا الله ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما.🍃
🌿آمین یا رب العالمین🍃