السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح بخیر ☕☕☕☕☕☕☕☕ اپنا فائدہ سوچے بنا سب کے ساتھ اچھائی کرو کیوں کے جو لوگ پھول تقسیم کرتے ہیں ان کے ہاتھوں میں خوشبو ضرور رہ جاتی ہے
تم میری ضد نہیں جو پوری ہو تم میری زندگی ہو جو ضروری ہو 😊😊
نیت حلال ہو تو محبت حرام نہیں ہوتی 😊😊😊
اچھا انسان وہ ہے جو کسی کا دیا دکھ تو بھلا دے لیکن کسی کی دی ہوئی محبت کو کبھی نا بھلاۓ
مجھے نئی زندگی چاہیے یہ والی مجھ سے خراب ہو گئی ہے 🙃😞
اس نے کہا تیرے بنا زہر کھا لوں گا، چھت سے چھلانگ لگا دوں گا ،نہر میں کود جاؤں گا...😑😑😒 میں نے کہا.. ویکھ لے_____جیڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷🤣🤣🤣🤣🤣
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے 😛🙈😂😂
عقلمند سے باتیں کرنا ایک مہینہ کتابیں پڑھنے سے بہتر ہے کرلو باتیں آج میں فری ھوں😜😜