خوبصورت ہونا بھی آسان نہیں نظر لگ جاتی ہے
اب مجھے ہی دیکھ لیں کل سے بخار ہے
😛😛😜😜😜😄😊😄
I don't respect those
who don't respect me
I don't respect those
who don't respect me
you call it Ego
I call it self-respect
جب محبت اور نفرت ایک ہی انسان سے ہو جائے
تو اسے بھلانا بہت مشکل ہو جاتا ہے
بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے
تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے
😄😄😄
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے۔
😊😊😊
کہتے ہیں صبح صبح پھولوں کو سلام کہنے سے محبت
بڑھتی ہے اسی لیۓ تو ہم بهی پھول جیسے دوست کو سلام کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain