جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
اور سچ کہوں تو اک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں
خوابوں کی تصویر ہو تم سانسوں کی زنجیر ہو تم
مجھے کیا لینا دینا لکیروں سے میری تو تقدیر ہو تم
ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻟﮩﻦ ﺗﻮ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ
ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ
ایک مرد عورت کو وہ سب کچھ دیتا ہے جو اس کی پہنچ سے باہر ہے
اور مرد بدلے میں ایک ہی چیز مانگتا ہے ایک مسکراہٹ
دل کرتا ہے تمھارے صدقہ اتاروں
بھلا اس قدر بھی خوبصورت ہوتا ہے محبوب کسی کا
ایک دنیا تھی مجھ سے روٹھی ہوئی۔
تو نے بھی ٹھکرا دیا اچھا کیا
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺗﺎﻟﮯ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ہے
حشر میں بتاؤں گا تجھے
جو حشر تو نے کیا میرا
دولہا: آج سے تم میری, زینت ہو, تبسم ہو, اور تمنا ہو
دولہن, شرماتے ہوئے آج سے میرے لیئے بھی آپ, یاسر ہو, زین ہو, اور رضوان ہو 😛😛😛😜😜🙈🙈🙈😝😁😁😃😃
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے
تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں
کیڑا خود ہی بھوکا مرجائے گا۔
😆😆😆
سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ
شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں
😎😎😎
عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
bhicharay boys 😆😆😆😆
بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا
😂😂😂
کچھ لوگوں کی قسمت اور صبح کی نیند کبھی ٹائم پر نہیں کھلتی
😅😂
رشتےدار: اور بیٹا آگے کیا کرنا ہے؟
لڑکی: بس آپ کے جاتے ہی موبائل پکڑ کر بیٹھ جاؤں گی
😄😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain