Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

جب تم میرے بارے میں سوچنے کی
کوشش کرو تو پہلے یہ سوچنا
جو تم سوچو گے ہم وہ نہیں
اور جو ہم ہیں وہ تم سوچ بھی نہیں سکتے

Sajal-khan-khattak
 

حق سے دے تو تیری نفرت بھی سر آنکھوں پر
خیرات میں تو تیری محبت بھی منظور نہیں

S  : It's true 😅😅😅 - 
S  : Ab YA daikho😁😆😆😆 - 
Sajal-khan-khattak
 

ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو
😋😋

Sajal-khan-khattak
 

جس کی نظروں میں ہم نہیں اچھے
کچھ تو وہ شخص بھی برا ہو گا
Good night

Sajal-khan-khattak
 

میری زندگی کے صرف دو ہی اصول ہیں صاحب
کام ایسا کرو کے نام ہو جائے
یا پھر
نام ایسا کرو کے سنتے ہی کام ہو جائے😕😕😕😕

Sajal-khan-khattak
 

زندگی میں اس مقام تک پہنچو
کہ لوگ بلاک نہیں سرچ کریں
😎😎😎

Sajal-khan-khattak
 

نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

Sajal-khan-khattak
 

بائیولوجی کے ٹیچر نے بچے کو ایک پرندے کی ٹانگ دکھائی اور پوچھا
یہ کس پرندے کی ٹانگ ہے
بچہ ‘ ” مجھے نہیں پتا ”
ٹیچر ‘ تم فیل ہو، اپنا نام بتاؤ
بچہ ‘ میریاں لتاں دیکھ کے دس
😁😁😁

Sajal-khan-khattak
 

ہمارا قومی جھوٹ
یار فون silent پہ تھا
😜😛😛😛😜

Sajal-khan-khattak
 

دو آنکھوں میں دو ہی آنسو
اک تیرے لیے اک تیری خاطر
💔💔😧😧😧

Sajal-khan-khattak
 

حسن والے جب توڑتے ہیں دل کسی کا
بڑی سادگی سے کہتے ہیں مجبور تھے ھم💔💔💔

S  : It's just for fun and don't laugh 😐😐😐 - 
S  : New Fashion 😆😆😆 - 
S  : Ya kis ki wife ha - 
Sajal-khan-khattak
 

ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﺎ ﺗﮍﭘﻨﺎ
😊😊

Sajal-khan-khattak
 

معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو

Sajal-khan-khattak
 

نشیلی آنکھیں، دھیما لہجہ، حسن تو قیامت
واللہ ہم تو فنا ہو جائیں گے خود کو دیکھتے دیکھتے
🙈🙈🙈

Sajal-khan-khattak
 

گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لو مگر پہچان اس کی "خوشبو" سے ہوتی ہیں
اسی طرح
انسان کسی بھی رنگ، روپ، ذات، یا نسل کا ہو مگر پہچان اس کی "اخلاق" سے ہوتی ہیں.