ہمیں ہمیشہ ایسا لگتا ہے کہ ہم صحیح ہیں اور دوسروں کو درستگی کی ضرورت ہے
یہ ایسا ہی ہے جیسے اپنے چہرے کی بجائے صرف شیشے کو صاف کرنا
عورتوں کو عزت وہی مرد دے سکتا ہے جس کی تربیت اچھی ہوتی ہے
جب تو بھی خاک میں بھی خاک
پھر غرور تجھے کس بات
just for someone
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے
مگر دل صاف نہیں رکھتا جس پر اللّه کی نظر ہوتی ہے
کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیئے
منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں
جیسا کہ قبول ہے 😉 قبول ہے 😜 قبول ہے 😂
اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😁😁😁😂😂😂
بیوی ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا
شوہر بولا سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے
😂
جیلر کو نہیں
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
نکتہ چینی ـ وہ واحد چینی ہے ـ جس میں نمک مرچ ـ تو ہوتا ہے ـ مگر چینی نہیں ہوتی 🔥
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے
لوگ پی جاتے سمندر اگر کھارا نہ ہوتا
انٹرنیٹ ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے
یے جو کندھوں پہ بیھٹے ہیں ان کا کیا ہو ھوگا؟
ہم بھی تب تک شریف ہیں
جب تک کوئی ہمیں نا چھیڑے
OK Friends Good night
ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ😜😜😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain