زندگی کس طرح بسر ہو گی۔۔
دل نہیں لگ رہا محبت میں۔۔
ہم تُو جی بھی نہ سکے ایک ساتھ۔۔
ہمیں تُو ساتھ مرنا تھا۔۔
دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
وہ اک نظر جب اٹھا کر دیکھتا ہے
معصوم چہرہ آنکھوں میں شرارت
کیسے ممکن کوئی دیکھے اور فدا نہ ہو
پتا ہے صبر کیا ہے ؟؟
یہ جو ہم موبائل چارچنگ پہ لگا کے کرتے ہیں
😌😌🤣🤣🥴🥴🥴
چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا
😀🤪😝😜
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے
😆😆😆😆
اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں
ہر اداس شخص کا مسئلہ عشق نہیں ہوتا
کسی کا مالٹا بھی کھٹا نکل آتا ہے
😆😆😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain