اے خدا کاش تو نے دل کاچ کے بنائے ہوتے
کم سے کم
دل توڑنے والے کے ہاتھ میں زخم تو آئے ہوتے 😮😮😮
آپ دل پر نہ لیجیئے گا مگر
میرے دل سے اتر گئے ہیں آپ
😏😏😏
دل دکھایا کرو اجازت ہے
چھوڑ جانے کی بات مت کرنا
تم ہی کو چاہتے ہیں ہم تم ہی سے پیار کرتے ہیں
یہی برسوں سے عادت ہے ،عادت بھلا کب بدلتی ہے۔
ہم ہی وفا کرنے والے ہر دم وفا کریں گے
اک ہے جاں ہماری وہ بھی تم پہ فدا کریں گے