Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے
😒😒😒

Sajal-khan-khattak
 

۔۔۔۔۔۔
زندگی میں ہماری ہنسی کی وجہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔۔
لیکن ہماری خوشی کی وجہ ہر کوئی نہیں ہو سکتا ۔💚

Sajal-khan-khattak
 

جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝

Sajal-khan-khattak
 

اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو۔۔۔۔۔نہ امید رکھو ، نہ شکوہ کرو۔۔۔۔۔،
Good Morning to All❤️❤️❤️

Sajal-khan-khattak
 

خوب نہیں خوبصورت ہو تم
دل نے جوچاہا وہ مورت ہو تم
آئے تھے میری زندگی میں خوشیاں بنکر آج میری زندگی کی ضرورت ہو تم
💗💗💗

Sajal-khan-khattak
 

رب ذوالجلال آپ کو آپ کے گھر والوں کو آپ کے دوست احباب سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے,
اپنے کرم سے نوازے،
ھم سب کی پریشانیوں کو دور فرمائے۔
آمین

Sajal-khan-khattak
 

اسے میرے چہرے سے اتنی نفرت تھی فراز
ھاتھ جلا لیاتصویر جلانےکے بعد
😓😓😓

Sajal-khan-khattak
 

میرا دوست بڑا اچھا ہے
میرے لفظوں سے زیادہ
میری خاموشی پہچان لیتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

خاموشیاں سننا سیکھو
دوست
ان میں صرف سچ ہوتا ہے

Sajal-khan-khattak
 

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا۔۔۔۔جیت کے سلطنت۔۔۔۔جسکے نام کرنی تھی!!
😣😣😒😒

Sajal-khan-khattak
 

دل پہ ضرب کھائے۔۔۔لوگ ہیں ہم😥😭
دور رہیئے،نفرت کیجئے،بدعا دیجئے😔🍂🥀

Sajal-khan-khattak
 

غم سے بڑھ کر کوئی درد نہیں ہوتا سب جدا ہوتے ہیں غم جدا نہیں ہوتا
💗💗💗💗

Sajal-khan-khattak
 

جینے کی وجہ ڈھونڈا کریں
مر تو ایک دن ویسے بھی جانا ہے

Sajal-khan-khattak
 

دیکھا جو دل کی آنکھوں سے ہم نے انھیں
سادگی میں بھی انتہائ حسین لگے وہ ہمیں

Sajal-khan-khattak
 

پہلے اپنی اصلاح کرو پھر دوسرں کی فکر کرو
GOOD MORNING💜💛💚💙💗

Sajal-khan-khattak
 

آرزو یہی ہے تیرے ساتھ دیکھوں
.
دنیا کی نعمتیں اور جنت کی رحمتیں
GOOD NIGHT TO ALL.....

Sajal-khan-khattak
 

مجھ سے نفرت کرنا واجب ھے
.
نہ کرو گے تو محبت ہوجائے گی
😉😉😁

Sajal-khan-khattak
 

اس وقت نے تمہیں بدل دیاھے
.
اور تم نے مجھے بدل دیا

Sajal-khan-khattak
 

وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁

Sajal-khan-khattak
 

عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂