Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

Sajal-khan-khattak
 

مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں
میری جان
میں بھی تو دیکھو تیرے پاس رہتا کیا ہے

Sajal-khan-khattak
 

جینے کی وجہ ڈھونڈا کریں
مر تو ایک دن ویسے بھی جانا ہے

Sajal-khan-khattak
 

سائنس کی رو سے اگر آپ اداس ہو تو اگر آپ ماں کے گلے لگے توآپ کی اداسی ختم ہو جاتی ہے

Sajal-khan-khattak
 

باپ وہ عظیم ہستی ہے
جس کے پسینے کی ایک بوند بھی اولاد ادا نہیں کرسکتی

Sajal-khan-khattak
 

اور خوش نصیبی تو یہ ہے کہ تہجد اور فجر کے لیے آنکھ کا کھل جانا

Sajal-khan-khattak
 

اللہ تعالی تمہاری توبہ سےاتنا خوش ہوتا ہے جیسے کوئی اپنی گمشدہ چیز کے ملنے سے خوش ہوتاہے۔

Sajal-khan-khattak
 

╱╱╱╭━╮╱╱╱╱╭━╮╱╱╱
╱╱╱┃╮┗━━━━┛╭┃╱╱╱
╱╱╱╰╱┈╮┈┈╭┈╲╯╱╱╱
╱╱╱▕▕▊┈┈┈▕▊┈▏╱╱╱
╭┳╮┈╲┈┈▅┈┈┈╱┈╭┳╮
┃╰╰▔▔╲╰┻╯┈╱▔▔╯╯┃
╰━━━╮┈▔▔▔▔┈╭━━━░
╱╱╱╱┃┊┊┊┊┊┊┃╱╱╱╱
╭━╮╱┃┈┈╭╮┈┈┃╱╭━╮
╰┳╯╱┃┈┈┃┃┈┈┃╱╰┳╯
┻┻┈╭╯┈┈┣┫┈┈╰╮┈┻╨
╭╮▔╰┻┻━╯╰━┻┻╯▔┈┻
Strong Bear ♥
Good morning !!!

Sajal-khan-khattak
 

)) ((
_((_ _))_
\__/? \__/?
good morning
Special TEA ready
One 4 U,
One 4 Me!
Cheers..!

Sajal-khan-khattak
 

"🎀
" ملنے کی چاہت تو بہت ہے مگر
ملنے کے بعد کی جدائی سے ڈرتے ہیں "

HAPPY FATHER DAY👉❤️❤️❤️
TO ALL FRIENDS ❤️💕
S  : HAPPY FATHER DAY👉❤️❤️❤️ TO ALL FRIENDS ❤️💕 - 
Sajal-khan-khattak
 

کسی کو ہم راز مت بناؤ ورنہ بے راز ہو جاوگے یاد رکھو اللہ کے سوا کوئ بھی ہمارے راز نہی چھپا سکتا

Sajal-khan-khattak
 

💕💕 السلام علیکم 💞💞 صبح بخیر ؟ صبج جب آپ کی نیند خودبخد ٹوٹ جاۓ تو سمجھو آپ کی عشاء کی نماز قبول ہوگئی ہیں 🌹🌹🌹 اللہ تعالی ہم سب کو پانچ وقت کی نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما دیں 💞آمین ثم آمین 🌹

Sajal-khan-khattak
 

ملک بھر میں 21 جون کو سورج گرہن ہو گا جس کا دورانیہ 6 گھنٹے 12 منٹ طویل ہو گا
کل سورج کے گرد انگوٹھی نما دہکتا ہالہ بننے سے ملک کے بیشتر شہروں میں دن کے وقت اندھیرا چھا جائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن صبح 8 بجکر 46 منٹ پر شروع ہو گا۔ 11 بج کر 40 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہو گا۔ دوپہر 2 بج کر 34 منٹ پر اختتام ہو گا۔
سورج گرہن کے دوران چاند سورج کو مکمل طور پر ڈھک دے گا اور سورج کے گرد انگوٹھی نما ہالہ بنے گا اور درمیان میں مکمل تاریکی ہو گی جس کے سبب ملک کے بیشتر شہروں میں دن کے وقت اندھیرا چھا جائے گا۔

Sajal-khan-khattak
 

Aik Pursakoon nend k sat
Good Night to All 😴💤😴💤

Sajal-khan-khattak
 

WO ANJAAN THAA
LAYKEN
WO AB DUSHMAN BAN GAYA
OR KYA 😎😎😎😎

Sajal-khan-khattak
 

عزت اور محبت دو ایسی جانیں ہیں.
کہ اگر ان میں سے کوئی ایک مر جاۓ.
تو دوسری خود ہی مر جاتی ہے💗💗💗

Sajal-khan-khattak
 

صبح بخیر زندگی
دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے
🌿🌸آمین

Sajal-khan-khattak
 

NAMAZ TIME BROTHERO AND SISTAROOO

Sajal-khan-khattak
 

RAK LONGI TAYNU KETAY HIDE KR K
DUNYA KI NAZARO KO SIDE KR K
❤️❤️🙊🙈🙈💞💞💞💞💞💞💞💞💞
❤️❤️❤️ SAJAL-KHAN-KHATTAK❤️❤️❤️