Damadam.pk
Sajal-khan-khattak's posts | Damadam

Sajal-khan-khattak's posts:

Sajal-khan-khattak
 

this message just for girls😊😊😊
جو انسان آپ کو عزت اور محبت
دونوں دے سکتا ہے
اس سے زیادہ پرفیکٹ آپ کے لیے کوٸی نہیں

Sajal-khan-khattak
 

میں چاہتی ہوں تمہارے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں ۔۔۔میں تمہارے احرام کا کونہ پکڑ کے تمہارے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں۔۔۔
جہاں کہیں بہت رش ہو جائے تو،تم مجھے لوگوں سے بچانے کیلئے میرے اردگرد اپنے بازؤں کا حصار کر دو۔۔۔۔
خانہ کعبہ کے ٹھنڈے فرش پہ میں تمہارے ساتھ بیٹھ کے تمہارے کندھے پہ سر رکھ کے تم سے اعتراف محبت سنوں۔۔۔۔۔
میں تمہارا ہاتھ تھام کے اپنے رب العالمین سے کہوں میں تیرے گھر اس انسان کا ہاتھ تھام کے آئی ہوں میں کل روز قیامت بھی تیرے روبرو اس انسان کا ہاتھ تھام کے آنا چاہتی ہوں۔۔۔۔❤😊😍

Sajal-khan-khattak
 

زندگی میں کسی لڑکی سے اس وقت پیار کرنا
جب تم میں اسے اپنی بیوی بنانے کی ہمت ہو

Sajal-khan-khattak
 

this message for All boys
زندگی میں کسی لڑکی سے اس وقت
پیار کرنا
جب تم میں اسے اپنی بیوی بنانے کی ہمت ہو

Sajal-khan-khattak
 

Hi damadam k nikamay logo k say ho
😏😏😏

Sajal-khan-khattak
 

Sa olikam
Mata smaj he na razi
😜😆😆😄

Sajal-khan-khattak
 

مو ت تو نام سے ہو ئی بد نام
ورنہ تکلیف تو زندگی بھی دیا کرتی ہے۔

Sajal-khan-khattak
 

Us nay dosti chahe
Or hmay pyar ho gaya
Phr Kya
Ma apnay Qatal ka he gunnah gar Hogya😥😥

Sajal-khan-khattak
 

ابھی سے تیری آ نکھوں سے نکل آ ئے آ نسو
ابھی تو میں نے چھیڑ ی ہی نہیں دا ستانِ زندگی۔

Sajal-khan-khattak
 

مجھے زندگی کا اتنا تجربہ تو نہیں
پر سُنا ہے سادگی میں لوگ جینے نہیں دیتے۔

Sajal-khan-khattak
 

humay Humsafar khubsurt nhi
bl k Qadar krnay Wala chaheya
🙈🙈🙈

S  : Smaj I 😏😏😏 - 
S  : Ma khud ki favorite hon 🙈🙈🙈 - 
S  🔥 : So sad story 😢💔😥 😭😭😭 - 
S  : Good morning Pakistan - 
Sajal-khan-khattak
 

Sajal say panga
Not changa
😏😏

Sajal-khan-khattak
 

سجدوں میں گزاردوں اپنی ساری زندگی فرازؔ
اِک باروہ کہہ دے مجھے دُعاؤں سے مانگ لو۔

Sajal-khan-khattak
 

اُسے ترا شا کے ہیرا بنا دیا ہم نے فرازؔ
مگر اب یہ سو چتے ہیں اُسے خریدیں کیسے

Sajal-khan-khattak
 

جیسے لوہا،لوہے کو کا ٹتا ہے اور ہیرا، ہیرے کو!
دیکھنا ایک دن تمہیں بھی کتا کاٹے گا۔۔۔
😜😜😆

Sajal-khan-khattak
 

Gym🏋️🤸♀️🤸♂️🤸
Kon Kon jata ha daily