Ma Makeup 💄💅 ki
Shukeen larki🙈
Or wo👇👇
Kanjoos sa larka👨
🤪😆😄😜😜
Hum Jo cheez b rakhtay hn
Kamaal ke rakhtay hn
Agr yaqeen na aye
Tu khud ko daikh lo
🙈🙈🙈
اِک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں۔
زوال یہ کہ تم دُ ور ہو
کمال یہ کہ ہم جی رہے ہیں۔
غصہ حماقت سے شروع ہوتاہے
اور ندامت پر ختم ہوتا ہے ۔
کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا
لہجہ بدل ، تیور بدل ، نظریں بدل اور مار دے
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں۔
مانا کہ اس سال بھی شادی ہو نہیں سکتی میری
پھر بھی لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
شادی نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے
کہ فرنائل کی گولی ہے اور چوس کر کھانی ہے
نہ چاند ہو گا نہ تارے ہوں گے ، کیا ہم اس سال بھی کنوارے ہوں گے ؟
اس دنیا میں کتنوں کے نکاح ہو گئے، کیا ہمارے نصیب میں صرف نکاح کے چھوارے ہوں گے ؟
😜😜
میں اُس کو ڈھو نڈنے نکلا خود کو کھو بیٹھا
زخم جتنے بھی پُرانے تھے سب کو دھو بیٹھا۔
ماں تب بھی روتی تھی جب بیٹاکھانا نہیں کھاتاتھا
ماں آج بھی روتی ہے جب بیٹاکھانانہیں دیتا۔
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے۔
مت نظر انداز کرناکبھی ماں کی تکلیفوں کو
" دوست"
جب یہ بچھڑتی ہیں تو ریشم کے تکیوں پربھی نیند نہیں آتی۔
جلی ہوئی روٹی پر بہت شورمچایاتم نے
ماں کی جلی ہوئی انگلیاں دیکھ لیتے تو بھوک ہی مٹ جاتی۔
میں نے اُسے پڑھایا، لکھایا، قابل بنایا
اب وہ اتناقابل ہے، کہ میں اسکے قابل نہیں رہی۔
لو گو ں سے کہہ دو میری تقدیر سے جلنا چھو ڑ دیں
ہم گھر سے دو لت نہیں ’’ماں ‘‘کی دُ عا لے کر نکلتے ہیں۔
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی
کئ سال سےکچھ خبر ہی نہیں
کہاں دن گذارہ کہاں رات کی ۔۔۔
It's reality
Matlab khatam
Rabta khatam
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain