بھــری دنیا میں جی نہــیں لـگتا
جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی
زرد ھوتا جا رھا ھے صحنِ دل کا ہر شجر
جس طرح اندر ھی اندر دُکھ کوئی کھانے لگے
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
#السلام_وعلیکم_ورحمتہ_اللہ
•√انسان سمجھتا ہے کہ وہ اپنی کوتاہیوں سے بآسانی فرار پا سکتا ہے.جبکہ ایسا ناممکن ہےآپ نے جس بھی جگہ غلط بیج بویا ہےاس سے کچھ نہ کچھ جھاڑیاں ضرور پھوٹی ہونگی جو آپ کے دل کو وقتاً فوقتاً زخمی کرتی ہیں اور آپ دوسری جگہوں پر اسباب تلاش کرتے ہیں اس لیے جہاں بے ثمر بیج بویا ہے.بس اسے وہاں سے کھود کے نکال باہر کریں.چاہیں اس کی جڑیں کس قدرمضبوط ہی کیوں نہ ہوں ابتداء میں آپ تھک جائیں گے.لگے گا کہ نہیں ہوگا آپ سے.مگر اصلاح کی امید سے خود کو باندھ کر رکھنے سےآپ اسکو جڑوں سمیت کھینچ لینے میں آخرکار کامیاب ہو ہی جائیں گےاور ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ آپ کے لیے توبہ, نیکی , اچھائی, رب کی رضا کا بیج بونا آسان ہوجائے گا..!!
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤ ❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
خود پہ کھلتا ہوں، خود پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بند ہوں میں
ہاں ں ں، کچھ ایسا ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود پسند ہوں میں
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤💯💕
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
بکری کا دودھ پیا کرو
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜😜
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت
وہ شخص کے جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے
اَللَّهُمَّ اِنَّكَ عَفُوٌّ ، تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنا..
اے اللہ، تو معاف کرنے والا ہےاور معاف کرنے والے کو پسند کرتا ہے پس تو ہمیں معاف کردے،
آمین 🤲 ❤️
مرشد ہماری ساس کو بتاؤ-
مرشد انکی بہو کو عیدی چاہیے- 😁🙈😂
مرد کی محبت نوافل کی طرح ہوتی ہے
ادا ہو گئی تو ٹھیک ورنہ۔۔ کونسا فرض تھی
🔥
عبادتیں جھکنے سے مشروط نہیں، نیتوں کی پابند ہوتی ہیں. نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے___!
آپ کال کریں ، تو کال کاٹ دی جائے ۔
آپ میسیج کریں، تو بلاک کردئیے جائیں ۔تمام رابطے منقطع کردئیے جائیں ، یعنی آپ کا خلوص اور محبت آپ کے منہ پر مار دئیے جائیں تو۔۔۔۔۔۔۔کتنی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
زیادہ نہیں ۔۔۔بس اتنی !
کہ ، آپ سانس لینا چاہیں تو آکسیجن نہ ملے اور اس کوشش میں آپ کا وجود نیلا پڑ جائے🖤
مرشد ہم بھی کسی کے جان ہوتے 🤭🙄
مرشد کوئی ہمارے لیے بھی چوڑیاں بھیجواتا😒😂😂
میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہیے
تمھیں وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں
چہرے پہ کبھی یقین نہ کرنا 🔥
کیونکہ
چہرے سے بڑا کوئی نقاب نہیں 💯
👈🙏👉
تم عید کی بات کرتے ہو
ہم نے تو وہ لوگ کھو دیے
جو ہماری عید ہوا کرتے تھے
اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتاب کو......❤❤
میں جو تھا، وہ رہا نہیں، میں جو ہوں وہ تم سمجھ نہیں سکتے....
میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain