Damadam.pk
Sajal84's posts | Damadam

Sajal84's posts:

Sajal84
 

ہم نے پتھر بھی چُنے تو رنگ بدلنے والے 🔸

Sajal84
 

تو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے ۔۔
کیسے ہیں سب تیری رفتار کے مارے ہوئے لوگ

Sajal84
 

بہت دنوں سے میرے نیم وا دریچوں میں
ٹھہر گیا ھے ، تمہارے خیال کا موسم–

Sajal84
 

وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے اب ہماری خاموشی کا ترجمہ ہو گا

Sajal84
 

وہ میری آخری سرحد ہو جیسے ؟ سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے :' 💘

Sajal84
 

Always Smile,BecausE NoboDy Cares AbouT Your Tears

Sajal84
 

کچھ خواہشیں عمر بھر ادھوری رہتی ہیں.. جو ٹھنڈی آہ کے ساتھ کاش کہنے پر مجبور کردیتی ہیں.. 💔

Sajal84
 

الوداع کہہ چکے ہیں تمہیں جاو😶
آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!🖤

Sajal84
 

حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے—
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے

Sajal84
 

اُس نے یونہی کہا تھا میرے ہو
ہم کسی اور کے ہوئے ہی نہیں..§#@#

Sajal84
 

$#@#

Sajal84
 

کچھ لوگوں سے الگ ہونے پر ہماری شخصیت مکمل طور پر بدل جاتی ہے اور ہم کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے ..

Sajal84
 

نہ گلے رہے نہ گماں ہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاط وعدہ ءِ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
جون ایلیاء

Sajal84
 

نہ گلے رہے نہ گماں ہے نہ گزارشیں ہیں نہ گفتگو
وہ نشاط وعدہ ءِ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
جون ایلیاء

Sajal84
 

میں ہجر اور وصل دونوں مرحلوں میں ہوں
بی
ٹھا ہے میرے پاس وہ، جانے کے بعد بھی۔۔ shah g

Sajal84
 

محبت رویوں کو جھیل کر ہوتی ہے پیارے۔۔۔
باتوں سے عادت ہوسکتی ہے___محبت نہیں

Sajal84
 

hi gggg

Sajal84
 

اَبر کے چاک سے جب رات ستارے جھانکے
اے میرے بُھولنے والے ___ توُ بہت یاد آیا
_________________

Sajal84
 

تُـو جـسے رونـد کــر چــلا گــیا ہے
وہ بھی خود کو خدا سمجھتا تھا

Sajal84
 

ہمدردیِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفر
ميں زخم تو رکھتا ہوں نمائش نہيں کرتا