سنا ہـــــے مرد وہ ہوتا ہـــــــے جو اظہار محبت کردے تو اپنی محبت کو گرم ہوا تک نہیں لگنے دیتا۔۔۔جس عورت سے مرد محبت کرتا ہــــے اس کو دوستوں میں بھی ڈسکس کرنا پسند نہیں کرتا۔۔۔ پھر سوچتی ہوں وہ مرد جو اپنی محکوم کو محفلوں میں اشتہار بنا دیتے ہیں وہ کیا ہیں مرد یا بس مردانہ جنس۔۔۔ کیوں کہ میں خود یہ بات مانتی ہوں کہ مرد بہت کم محبت کرتا ہـــــے۔۔۔ (معذرت کے ساتھ)... مگر جب کرتا ہے تو عورت کے لئیے اعلان جنگ کردیتا ہــــــے مگر اسکو بانٹ نہیں سکتا اسکو چھوڑ نہیں سکتا۔۔۔ ▣✦ *🕊️⃝🌸 Anum 🩷⃝🧸*
سکون کیا ہے؟😌💜 تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! 🥰♥️ قرار کیا ہے؟😻✨ تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!🤗💘 تسکین کیا ہے؟😇🌸 تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❣️ اطمینان کیا ہے؟💍🕊️ تمھارا ہمیشہ میرے رہنا. ♥️🥀.◆━━━━━━━▣✦ *🕊️⃝🌸 A 🩷⃝🧸*
سکون کیا ہے؟😌💜 تمھارا میرے ساتھ ہونا !!! 🥰♥️ قرار کیا ہے؟😻✨ تمھارا مجھ سے بات کرنا !!!🤗💘 تسکین کیا ہے؟😇🌸 تمھارا مجھے جاناں کہنا !!!❣️ اطمینان کیا ہے؟💍🕊️ تمھارا ہمیشہ میرے رہنا. ♥️🥀 ..◆━━━━━━━▣✦ *🕊️⃝🌸A🩷⃝🧸*
اک نہ اک دن تو بچھڑ جانا تھا ہم دونوں نے.. ختم تو ہونی تھی اک دن یہ پریشانی بھی.!! سب سے مشکل ہے تعلق کو نبھانا مرے دوست.!! چھوڑ دینا تو سہولت بھی ہے آسانی بھی.!! 🥲❤🩹 ◆━━━━━━━▣✦ *🕊️⃝🌸 A 🩷⃝🧸*
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج 🥀 زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص