💔🥀:تیری محبت کے یتیم کیے ہویے ہم۔۔۔
تا عمر بھٹکینگے لاوارسون کی طرخ۔۔۔😔
*ابھی تک الوداع نہیں کہا اُس نے*
*تو پھر لازم ہے نہ مجھ پہ انتظار کرنا❤️🩹*
" اور پھر میرے لِیے ہر وہ رشتہ اذیت بنتا چلا گیا جِسے میں نے سُکون کی خاطر چُنا تھا! ۔ " 💔🙂
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
آتی نہیں ہے عقل کو الفت کی خو پسند
تجھ کو ہے غیر، غیر کو ہم، ہم کو توں پسند ۔
کیسے ٹکڑوں میں کوئی شخص سنبھالا جائے
جس نے جانا ہے کہو سارے کا سارا جائے
جب ہے برسات کسی اور کے آنگن کے لئے
اس کا کیچڑ بھی مرے گھر نہ اتارا جائے
ہے بری بات یہ سرگوشیاں محفل کو بتا
سرِ بازار مرا قصہ اچھالا جائے
زندگی میری ہے تو مجھ کو عطا کی جائے
ہے مرا حق تو مجھے اور نہ ٹالا جائے
شور اٹھتا ہے رگ و جاں سے تو دل پوچھتا ہے
خالی زندان سے اب کس کو نکالا جائے
عقل کہتی ہے کہ چل دور ہے منزل تیری
دل یہ کہتا ہے تجھے مڑ کے پکارا جائے
چاہ جینے کی ہے تو ، مشورہ ہے یہ
آستیں میں بھی کوئی سانپ نہ پالا جائے
رونا چاہتی ہوں تمھارے گلے لگ کے
😥کہنا چاہتی ہوں کہ بہت تھک گئی ہوں میں
*تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی🕸️🦑*
*ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے 🔥🖤*
" اور پھر جِنہیں جیت کی ہی عادت ہو اُنہیں مُحبت شکست دیتی ہے! ۔ " 💔🙂
🖤🖤
*اس کا حوصلہ تھا اس نے کھو دیا مجھے*
*اور مجھ میں ھمت نہیں ھے اسے بھول پانے کی....!!!*😢🥀
زین✍️
ہائے! آخر میں وہی حادثہ پیش آیا ہمیں۔😔🥀
پھر کہنا پڑا کہ یار، لکھے تھے مقدر ایسے💔🥀
🫠🖤🥀💔`*_
*عین ممکن ہے تیری شاموں کا حصہ نہ رہوں عین ممکن ہے تیرے ساتھ اخری ہو یہ دن میرے*🙂🥹
*مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا مجھے تو بس گھر میں پڑی اس لاش سے ڈر لگتا ہے جس کے اگے بیٹھ کر میری ماں روئے گی ..جینا پڑتا ہے تاکہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں*🫠
*اس قدر بوجھ ہے میری انکھوں پر نیندوں کا کہ میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے*🥺💔
وہ تھک کر میرے کندھے سے آ لگے
میں اُس تھکن کے ہزار صدقے۔۔🖤
*ان دنوں ایسی اداسی ہے کہ میں خدا کے سامنے جھکتی ہوں تو رونے لگ جاتی ہوں*🥹
😥😥😥
🦋 ٭_تُـو ایـک مـیرے حـق مـیں ره ۔۔۔۔۔!! 👀♥️_
_باقـیوں کـو میـں تیـرے سـر_ _سـے وار کـر پھـینک دوں ۔۔۔۔۔!🌸😘
🤩✨😘
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پر، یہاں لگتا ہے
اک تیرے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں، دل کو کہاں لگتا ہے🌝🙌🏻
تُم میرے کردار پے بات کرکے تو دیکھو !!
”میں تُمہارا سُود سمیت جنازہ نہ اُٹھا دوں تو پھر کہنا🔥“
🙌🏻🔥🕊️📎
یہ جو محبت میں تیسرا ا جاتا ہے نا
مجھے بس اس تیسرے سے نفرت ہے
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
*اگر مجھے اپنی قبر میں تختی لگانے کا موقع ملے تو میں یہ وصیحت کروں گی ایک باپ کی تھکی ہوئی بیٹی سو رہی ہے ہو سکے تو دعائیں مغفرت کرتے جائیں*🥺🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain