ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر
ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں
میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِری
تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں.
anuu 🍂👑🩷*
دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں
🥀
" اور پھر عورت دُنیا میں ہر طرح سے جیت سکتی ہے سوائے اپنے پسندیدہ مرد کے! ۔ " 💔🙂
#@..▣✦
*🕊️⃝🌸 A 🩷⃝🧸*
_*" جِنہیں نیند نہیں آتی اُنہیں ہی معلوم ہے ، صبح ہونے میں کِتنے زمانے لگتے ہیں "🙃🙂
▣✦
*🕊️⃝🌸 a 🩷⃝🧸*
جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑ ے رہے🎗️🌻
اگر مُجھے پتہ ہوتا کہ دل میں مُسَلسَل اُٹھتے درد کی وجہ ہی تُم بَن جاؤ گے، تو میں تُمہیں کبھی "ہمدرد" نہ کہتی !!!...✍︎_____🌸💫✨
لمحوں کو جی سکے جو وہی پائے ہر خوشی
ورنہ یہ زندگی_________ تو مسائل کا ڈھیر ھے۔
لمحوں کو جی سکے جو وہی پائے ہر خوشی
ورنہ یہ زندگی_________ تو مسائل کا ڈھیر ھے۔
𝐌ᴇʀɪ 𝐔ᴅᴀꜱ *زنـــدگـــی* 𝐊ɪ 𝐈ᴋʟᴏᴛɪ *خـــوشـــی* 𝐇ᴏ 𝐓ᴜᴍ 𝐉ᴀɴᴀ😭🤍🫶🏻🫀🎀
*🕊️⃝🌸 A 🩷⃝🧸*
میں تیرے توں وکھ نئی رہنا
نئی تے میرا ککھ نئی رہنا🥀
❤🩹//~»♡
*⤸ ابــّۡـ میــّۡـں نہــّۡـیں چاھتــّۡـی کــّۡـہ ، کوئــّۡـی مجھــّۡـے چاہــّۡـے۔۔۔۔۔۔!!🙂🖤🔥*
کون رکھے گا مرے ہونٹوں پہ انگلی اپنی
کون بولے گا "نہیں" ایسا نہیں کہتے ہیں
اب میرے سائے سے ڈرتے ہیں 🖤
دوڑ کر خود میری آغوش میں آنے والے
🦋 ٭تم سے بات کیے بغیر میری حالت اس بچے جیسی ہے 🥺
جو ساری رات روتا رہے اور یہ بتا نہ سکے کے درد کہاں ہے😖
> *🕊️⃝🌸
اگر میں تمہیں نہ دیکھنے کا ارادہ کر لو تو تم یقین رکھنا🦋
کہ تم پلکوں پر بھی بیٹھ جاؤ میں تمہیں نہیں دیکھوں گی 🖤🥀
" تُم اور میں دسمبر اور جنوری کی طرح ہیں ۔۔۔ ایک دُوسرے کے بے حد قریب مگر ایک سال کی دُوری پر! ۔ " 💔🙂
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
تیکوں شوق جو ہا ساکوں رولنڑ دا
آ دیکھ تاں ونج ساڈے اجڑے گھر
🩷💕💐
ملنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے. 🥹
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
- *_اے کــاش تــم بھــی مجھــے یــوں چــاہوں جیســے درد میــں کــوئ سکــون چاہــتا ہــے-_*🥺🌸
-
رفاقتیں کبھی پابند سلاسل نہیں ہوتیں
جگنو قید میں رکھ کر نہیں پالے جاتے 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain