ایویں لبھدی آں تیکوں ہر ویلے
جیویں لوک سیالے دھپ لبھدے!🥺💔
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں...!!
یہ چاۓ اور عشق دونوں کا عجیب رشتہ ہے
ایک کو بنانا پڑتا ہے اور دوسرے کو منانا۔۔!!
🔥🔥
سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی__!🌻🎗️
خود اپنے آپ کو مصروف کر لیا میں نے
یہ دیکھ کر کہ ترے آس پاس ھے دنیا
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے 🖤
*عين مُمکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے*
*مَیں ہوں بیمار یہ اَفواہ اُڑا دے کوئی،ـــــــــــ!!!*
❤️🩹🥀🖇
*_کہہ دو اسے کہ پیار جو کرنا ہو اگر تمہیں..!!_*🥀
*_الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے.!!_* ❤🔥
_*لازم نہیں کہ جس پہ تمہیں مان ہو بہت*_❤️🩹
*_وہ شخص ساری عمر وفادار بھی رہے_*🖤
_آدھی رات،گہرے سائے_
_ٹھنڈا دسمبر،میں اور چائے_ ☕🖤
_آدھی رات،گہرے سائے_
_ٹھنڈا دسمبر،میں اور چائے_ ☕🖤
-" یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات ہی بجا مانوں!
خطا جو کی ہی نہیں اُس کی بھی سزا مانوں.؟
جی بھینس اُڑتی ہے، کوّا سفید ہوتا ہے!
سبھی تو مان لیا اور بتائیں کیا مانوں؟ 🖤🙂🖤🖤
_میرا کچھ بھی نہیں ہے دیکھ
آج دسمبر بھی 13 ہے_ 🙂💔😫
🦋 ٭شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا ❤️😍🙄
سرکاری نوکریوں والے آئیں گے 🙈😂
اور بے روزگاروں کی محبتیں لے جائیں گے😂
◆━━━━━━━▣✦
*🕊️⃝🌸 A 🩷⃝🧸*
دلاسے دیتے ہوئے لوگ کیا سمجھ پاتے
ہم اک شخص نہیں کائنات ہارے تھے
🚩
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر
تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ھے ۔۔۔۔
❤️❤️❤️❤️❤️
_*کبھی کبھی زندگی ایسی ٹھوکر مارتی ہے*_ 💖
_*کہ انسان سیدھا سجدے میں جا گرتا ہے*_🫀
_*وہ انسان آپ کی کبھی قدر نہیں کریگا۔* ❤🔥_
_*جس کے لیے آپ ہر وقت میسر رہیں گے* 🩷_
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں
اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے
جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں
کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں!
تذکرے جب بھی ہوں گے چائے کے زمانوں میں
ہمارا نام پہلے لیا جائے گا چائے کے دیوانوں میں
tealover ☕🍩
اس سے کہ دو کے طمانچے کا تکلف نہ کرے
اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
وہ محبت ہے میری مجھ سے نہیں ہو سکتا
فیصلہ اس پہ ہے جس وقت جہاں چھوڑے
💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain