دُھپے رَکھ یا چھاویں رَکھ
مینوں اپنڑیں ناویں رَکھ
میں آں جَھلیا دِل دی دھڑکن
مینوں دِل دی تھاویں رَکھ
میں نئیں تیری کاوڑ سَہنڑیں
دُنیا نال تُوں بھانویں رَکھ
مَر جاواں تے چَھڈ جاویں
ھالے مینوں ساویں رَکھ۔🖤✨
سٔنا ہے أس کو سٔخن کے اصول آتے ہیں ؟
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں ؟
سٔنا ہے أس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بٔخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں !

تمہارے نہ ہونے سے
یہ سارے مسائل ہیں
تم اگر آ جاؤ تو
حالتیں سنواری جا سکتی ہیں
وحشتیں اتاری جا سکتی ہیں 🖤
!!!...✍︎_____🌸💫✨💐🌹
•: ⚠️
⸙ - 'ɪ'm a Good Peɽson
ßuʈ Don'ʈ GııvƏ Me a Reason
ʈo Show My Evııl SııdƏ'-"👀💫🤸🏻♀️
~🫰👑~
_*ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص*_ 🌸🍃
_*گلی محلوں میں چیخے گا ہاں محبت ہے*_ ✌🏻🌍🔗
اس بار کیوں نہ میں بھی حد کردوں
مجھے کھونا چاہتے ہو نہ ؟
آؤ مدد کردوں 😊
ماہرِ نفسیات کے مُطابق
اپنے محبوب شخص کا ہاتھ تھامنے سے
ہمارے دِماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے
اور آدھی بیماریاں تو
آواز سُنتے ہی دُور ہو جاتی ہیں ،
یعنی اے میرے ہمدم!
تُمہارا ساتھ مُجھے میری سانسوں کی طرح
لمحہ لمحہ مُیسر ہونا لازمی ٹھہرا! ۔
~ 🤌🏻🫀🌸🍃
إنّ الروح إذا التقت بمن يشبهها ترمّمت، وتعـافت، واكتملت
روح جب اپنے جیسی روح سے ملتی ہے تو وہ مرمت بھی ہوتی ہے، عافیت بھی پاتی ہے اور مکمل بھی ہو جاتی ہے
ھم بڑھاپے میں بھی تمہیں سوچ کر رو پڑیں گے
ہمیں بڑھاپے میں بھی تمہیں پانے کی حسرت رہے گی😔😥
آئینہ دیکھ کر خیال آیا !!!!!
زندگی تجھ پہ بھی زوال آیا
وقت کچھ ہاتھ میں بچا ہی نہیں
زندہ رہنے کا جب خیال آیا .... ۞
-" یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات ہی بجا مانوں! 😢
خطا جو کی ہی نہیں اُس کی بھی سزا مانوں.؟💔
جی بھینس اُڑتی ہے، کوّا سفید ہوتا ہے!
سبھی تو مان لیا اور بتائیں کیا مانوں؟ 😂🤣
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہی
میں انتخاب اُس کا بڑی دیر تک رہا
پہلے پہل تو دوستی کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا، بڑی دیر تک رہا۔۔۔
🥀🖤🔥
╭┉┉┅┄┄•◦ೋ•◦❣️❣️
ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍئی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ___ ﯾﺎﺩ ﺁ ۓ
ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ
ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﺪائی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ _ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ
🥀
مرد وہ بلا ہے جو اپنے زوال سے بھی نہیں ڈرتا ، پر وہ اپنی من پسند عورت سے بہت ڈرتا ہے۔۔!!🖤
_*کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتی ہوں میں*_
_*لیکن کسی کا خوف کہاں مانتی ہوں میں*_
_*جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا*_
_*سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتی ہوں میں*_
🖤🥀
Mujhe par Zimmedariyaaan Buhaatt thiii
MuaaF kaRnaa me teRe ishQ me Mar na saaakiiii 😒
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے ہم اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائی ہوتے 🙂
ایک سالار تھا___ جو نو سال اُمامہ کے لئے
تڑپتا تھا۔
ایک اُمامہ تھی___ جو سالار کے اظہار پر
بھی شکریہ ادا کرتی تھی
ایک عمر تھا _____ جو علیزے کی پرواہ کرتا تھا
ایک علیزے تھی ____ جو عمر سے مُحبّت کرتی تھی
ایک ہاشم تھا__ جو آبدار کی خاطر،
جان لینے کو تیار تھا
ایک آبدار تھی__ جو محبّت میں جان تک
دینے کو تیار تھی
ایک جہان تھا __جو چار کردار نبھا کر حیا کو
محفوظ رکھتا تھا
ایک حیا تھی __جو جہان کی خاطر ترکی
تک کا سفر کرتی تھی
ایک اِس لڑکی کا نادان دل تھا____جو اِن کرداروں
کو پڑھ نئے رشتے بُن لیتی تھی
اور ایک حقیقت پسند دنیا تھی ____ جو اُسکے پسندیدہ کرداروں کو افسانوی بتا کر
وہ نازک دل ہی ____توڑ دیا کرتی تھی
🦋
🥺
اس کو آتا نہیں لہجے کو سمجھنا شاید___🖤
میں کہوں "ٹھیک ہوں" تو ٹھیک سمجھ لیتا ہے 🙂💔__🔐🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain