Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

چاہتوں کا مان رکھا کریں پچھتاوے کام نہیں آتے۔✨🥀

SajalKhan-me
 

تم میرے لیے بہت خاص ہو!
تم وہ واحد شخص ہو...
جس کے لیے مجھے نیند سے محروم۔رہنے میں کوئی اعتراض نہیں صرف تم..
صرف تم ہو جس سے بات کرتے ہوئے میں کبھی تھک نہیں سکتی ...
جس کا خیال ہی میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے...
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی ۔..
کہ تم میرے لیے کیا ہو..؟
تم وہ واحد شخص ہو جس سے مجھے ہار جانے کا ڈر ہے..
اور ہاں تم ہی وہ واحد شخص ہو..
جس کے ساتھ مجھے آخری آرام گاہ تک سفر کرنے کی خواہش ہے.!!😒😔🥰siRf tumm🥰

SajalKhan-me
 

بِچھڑنا
چُھوڑ کے جانا تُمہارا مسئلہ ہے
ہمارے ساتھ جو گُزرے ہمارا مسئلہ بے
غم حیات ہیں
دِل ہے
تیری جُدائی ہے
ہماری زِندگی سارے کا سارا مسئلہ ہے
🙂🖤

SajalKhan-me
 

وہ اتنا ڈھیر حسیں تھا کہ ہم پہ واجب ھے
تمام عمر بچھڑنے کا غم کیا جائے😔🥰

SajalKhan-me
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابر محبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی!!

SajalKhan-me
 

انسان ہر غم سے نجات پا لیتا ہے،سوائے اُس شخص کے غم سے جو حاصل ہوئے بغیر ہی کھوجائے🖤🥀

SajalKhan-me
 

تمـہـارے دسـتکیـں واجـب الـرحـم ہیـں لیکـن ۔۔۔۔۔!! ❤🔥
جـب دروازے کـھلیں تھـے تـب کہـاں تھـے تـم ۔۔۔۔۔۔؟؟
*`💫🩵💫`*

SajalKhan-me
 

*اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم*
*ڈھیر ساری چائے اور سبھی مسئلے ختم*
☕☕😇🤓

SajalKhan-me
 

*کـــہـاں ســے لاؤں وہ گـــزرا ہـــوا وقـــت*💔
*جہاں تم ہر وقت میسر ہوا کرتے تھـے*🙂
❤️🪽

SajalKhan-me
 

"راتوں کو رو رہی ہے اک لڑکی"
"نہ جانے کیوں خود کو کھو رہی ہے"
"اُلجھا رہتا ہے اس کا ذہن من پسند شخص کو لے کر"
"اک لڑکی اپنی جان سے ہاتھ دھو رہی ہے ۔۔۔"
"نہ جانے کب اور کیسے ہوگئی محبت اُسے "
"اک لڑکی ایسی پاگل دیوانی ہوگئی ہے۔"
"رکھ کر یقین اللّٰہ پر پھر بھی اک لڑکی"
"اُسے پانے کے لئے بے صبری ہورہی ہے۔۔۔"
`😩💔🤌`

SajalKhan-me
 

*_Phir agr Mujhe..._*
_*تو کبھی نہ ملے♥️🫶🏻*_
*𝑯𝒖𝒎𝒔𝒂𝒇𝒂𝒓 𝑴𝒆𝒓𝒂𝒂𝒂...*
_*تو بنے نہ بنے🫂🫠*_
*𝐹𝑎𝑠𝑙𝑜𝑜𝑛 𝑠𝑎 𝑚𝑒𝑟𝑎...*
_*پیار ہوگا نہ کم♥️🖇️*_
*𝖳𝗎 𝗇𝖺𝗁 𝗁𝗈𝗀𝖺 𝗄𝖺𝖻𝗁𝗂...*
_*اب جُدا🥹❤🔥*_
*𝘔𝘢𝘯𝘦 𝘵𝘦𝘳𝘢 𝘯𝘢𝘢𝘮...*
_*دل رکھ دیا 🩷🤌🏻*_
*мαиє тєяα иααм...*
_*دل رکھ دیا 🫀🫶🏻*_
*𝐃𝐡𝐚𝐫𝐤𝐞 𝐠𝐚 𝐭𝐮...*
_*مھجے میں سدا🖇️🤍*_
_𝗺𝗮𝗻𝗲 𝘁𝗲𝗿𝗮 𝗻𝗮𝗮𝗺..._
_*دل رکھ دیا 🫠💞*

SajalKhan-me
 

ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ
ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍئی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ___ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ🥀
ﮨﻢ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺌﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮯ
ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﯼ ﺧﺪائی ﮐﮯ ﺑﻌﺪ _ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ💔
*⏤͟͟͞͞♥️

SajalKhan-me
 

کچھ نمبر کبھی بھی ڈیلیٹ نہیں ہوتے، بس میسج نہیں کر سکتے، کال نہیں ملا سکتے۔ 💕
اجازت نہیں ہوتی حق چھین لیا جاتا ہے ہم سے، لیکن کوئی ہم سے اپنی یادیں نہیں چھین سکتا۔💫
کبھی بھی جتنا بھی تلخ بول لے لیکن اپنی یادیں نہیں چھین سکتا۔
!

SajalKhan-me
 

تنہا ہار جاؤ لیکن سہاروں کے عادی کبھی نہ بننا_______💔😢
#________ 🖤🍂

SajalKhan-me
 

ظرف خون میں ہوتا ہے نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی جاتی🔥
💞_____🌸💐🪷

SajalKhan-me
 

خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ ہی..... سکتا ہے
"واللہ" میری حیات میں تا حیات تم کو❤

SajalKhan-me
 

پھر اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا
وہ میری زندگی کا آخری نقصان تھا.🖤
#_____🌸💫✨💐🌹

SajalKhan-me
 

*کچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں🥀*
*رشتہ کافی نزدیک کا اور دوریاں پورے سال کی۔۔🥺🖤🥀*

SajalKhan-me
 

وہ کہہ گیا ہے کوئی رابطہ نہیں کرنا 😔
تو اب پکارنے والے پہ ضبط لازم ہے😶
مگر یہ سانس اٹکنے لگی ہے سینے مِیں 💔
اُسے بتاؤ محبت میں ربط لازم ہے۔۔😭

SajalKhan-me
 

ungliyaaa phair Mere Balo me k ye Dard e sar nhi jata 😔.
ese paRii hon teriii yaad me jeSe kOi Mar nhi jata 😔💔