Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

_مجھے پتہ تھا صداؤں سے کچھ نہیں ہوتا_ 💔
*_سو بہت یاد کیا تم کو مگر پکارا نہیں۔۔_😰*

SajalKhan-me
 

جن سے روحیں وابستہ ہو جائیں؛
ان سے کسی صورت بھی دامن نہیں چھڑوائے جا سکتے...!!!🍁🪸
____🌸💫✨💐🌹

SajalKhan-me
 

سارے چہرے نہ عیاں کر اے زندگی
مجھے کچھ لوگوں سے محبت ہے۔
🍂👑🩷*

SajalKhan-me
 

تم اور میں
دسمبر اور جنوری کی طرح ہيں بےحد قریب مگر ایک سال کی دوری پر۔ 🙂
🍂👑🩷*

عجیب پاگل سی وہ لڑکی ہے
چائے کا کپ دیکھ کر مسکراتی ہے۔🥲😊
S  : عجیب پاگل سی وہ لڑکی ہے چائے کا کپ دیکھ کر مسکراتی ہے۔🥲😊 - 
SajalKhan-me
 

مقدر میں کہا ہوتے ہے محبت ہوجائے جن سے 😔
ازل سے مشہور ہے قصہ تیسرے شخص کا 🥀
ادھوراپن🍁

SajalKhan-me
 

*کسی کے پاس بہت کچھ ہے ___ خدا کا دیا ہوا* 😰
*کسی کے پاس سوائے خدا کے کچھ بھی نہیں*.😢

SajalKhan-me
 

🕊️🦋🫶🏻🫀
Iⁿ Tʰᵉ ᗯᵒʳˡᵈ Oᶠ Tᵉᵐᵖᵒʳᵃʳʸ Oᵖᵗⁱᵒⁿˢ,
🅨︎ᵒᵘ ᵃʳᵉ ᗰʸ ᑭᵉʳᵐᵃⁿᵉⁿᵗ ᑕʰᵒⁱᶜᵉ......♡
♡ .............♡
*👑🫂🌍👀
🧸

SajalKhan-me
 

- *⭑◌⤸✨🌏🌸⥄◉◦*
*- _زندگــی کــا ہر سکــھ ہــر دکــھ تجــھ ســے شــروع تجــھ پــہ ختــم ــ_*😌🌏🌸

SajalKhan-me
 

*سنو!*
اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

SajalKhan-me
 

ہمارے ملنے کے ذرائع
"خواب" اور "معجزے" ہیں !
مُجھے اینسومینیا (نیند نہ آنا) کی بیماری ھے
اور معجزوں کا دور تقریباً ختم ہو چکا ھے _____!
😞

SajalKhan-me
 

کر کے تجھ کو نصیب کے حوالے🖤
مَیں خود کو خوابوں کے شہر چھوڑ آئی ہوں 😔
اور تیرا ملنا نہ ملنا اب کاش سا بن گیا ہے🍂
مَیں تیرے در پے ساری اُمیدیں توڑ آئی ہوں 🥀

SajalKhan-me
 

اک نہ اک دن تو بچھڑ جانا تھا ہم دونوں نے..
ختم تو ہونی تھی اک دن یہ پریشانی بھی.!!
سب سے مشکل ہے تعلق کو نبھانا مرے دوست.!!
چھوڑ دینا تو سہولت بھی ہے آسانی بھی.!!
🥲❤🩹

SajalKhan-me
 

اس دنیا میں سب اداکار ہیں مگر...!!!
ہر کسی کو دوسرے کا تماشہ دیکھنے میں مزہ آتا ہے🖤

SajalKhan-me
 

*ایسی غُربت تھی محبت کے دِنوں میں ہم پر*
*اُس سے ملنے کے بھی اَسباب نہیں ہوتے تھے*
*اتنے بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب*
*آنکھیں ہوتی تھیں مگر خواب نہیں ہوتے تھے*

SajalKhan-me
 

> *روحِ مَـــن___🫠🪶*
خودکشی حرام ہے ۔۔۔🙂
جھوٹ بولنا حلال ہے دھوکہ دینا حلال ہے دِل توڑنا حلال ہے جیتے جاگتے اِنسان کو مار کر رکھ دینا حلال ہے ہاں لیکن بس خودکشی حرام ہے اور کیوں ۔۔
◆━━━━━━━▣✦
*🕊️⃝🌸a🩷⃝🧸*

SajalKhan-me
 

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے
اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے
تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے
🔥🔥

SajalKhan-me
 

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی، مگر خُدا سے مُقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے۔ 💔

پھر جدائی قبول کی میں نے 
اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو
💞______A
S  : پھر جدائی قبول کی میں نے اُس نے جب حوصلہ دیا مجھ کو 💞______A - 
SajalKhan-me
 

*مرد وہ ہستی ہے جو بچپن سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لیے جیتا ہے*😫😔♥️