اک تو ہجر میں اعصاب کا یوں شل ہونا
اور پھر وصل کی وحشت کا مسلسل ہونا
ہم نے ڈر ڈر کے گزاری ہے جوانی ساری
ہم نے سیکھا ہی نہیں پیار میں پاگل ہونا
مرد کے دُکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں، خاص کر جب غُربت بھی اُن دُکھوں میں شامل ہو...🙂🖤
#_____🌸💫✨💐🌹
"کھونے کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب کُچھ مل جائے تو حیرت ہو گی "۔🙂🖤
*گزر گیا نومبر........................!*
*نہیں دیا نا تم نے اپنا نمبر🥺🙄*
🤍🌍🥺𐭩ᯓ*
🤍justtr funny post 📯
⋆.ೃ࿔*:・
*After ү0υ, I c0υldƞ't l0ve Aƞү0ne* 🖤
*شادی ٹائم پر ہی کر لینی چاہیئے*
*تاکہ مہندی ہاتھوں پر ہی لگے نہ کہ بالوں پر*😀😂💯
تیری طلب بھی نہ آئی میرے حصے میں
اور کسی کے بخت میں لکھا گیا مکمل تو😥
جب جب امی سسرال کا طعنہ دیتی ہیں🙂
سمجھ میں نہیں آتا شرمانا ہے یا شرمندہ ہونا ہے😂
_اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب_*🫠🥀
*_اک خوش فہمی تھی خوش فہمی ہی رہی_*💔🍂
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی
ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والی تھی
وہ بار بار پوچھ رہا تھا کیا اب بھی محبت ہے
کچھ دیر میں مٙیں اسے ہاں کہنے ہی والی تھی🚫🚫
*ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں 💫*
*چل پڑی ہیں*🫠
*ہمارے شہر میں🥀*
*انداز عجیب ہے ✨*
*دسمبر تیرے آنے کا 💫*
*DECEMBER* ✨🪷
*The last beautiful month of this year is coming.*
____🌸💫✨💐🌹
*جون ایلیاء لکھتے ہیں کہ 
وہ تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہے!
تو اُسے گلے لگا کر دیکھ شائد مر جائے🖤❤🔥
_*🖤🖤 " اے زندگی عنقریب تجهے الوداع کہیں گے..." 🙂🖤🥀*_❤️❤️❤️
ہائے! آخر میں وہی حادثہ پیش آیا ہمیں۔😔🥀
پھر کہنا پڑا کہ یار، لکھے تھے مقدر ایسے💔🥀
🫠🖤
🥀💔`*_
*-یہ مخمور آنکھیں جو بدلی ہوئی ہیں*
*کبھی ہم نے ان کے صدقے اتارے !💔🙂*
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے
اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن
ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے.
*🕊️⃝🌸𓆩Malik zaDDi🩷⃝🧸*
پتھر کی ماند ہو چُکی ہو کسی کے انتظار میں 😔
ایک شخص نے دلایا تھا دلاسا مَیں پلٹ کر ضرور آئو گا 🥀
😔😭🍁🔥🔥
جہان بھر میں کسی چیز کو دوام ہے کیا ؟
اگر نہیں ہے تو سب کچھ خیالِ خام ہے کیا ؟
اُداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی
ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا ؟
*`اَلۡحَمۡــدُ لِــلّٰــهِ رَبِّ الۡعَــالَمِیۡنَ`*
*شکــر ہمیــشہ شِکـــوے سـے بہتــر ہوتا ہــے۔۔۔🥀*
💕💞💕💞
*_القـــٓ٘͜ــرآن"🌸🤍🖇️_*
مکـــڑی کـــے جالـــے ســـے بھـــی زیـــادہ کمـــزور ہیـــں یـــہ دنیـــا کـــے سہـــارے"🤌🏻🥹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain