Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

*_القـــٓ٘͜ــرآن"🌸🤍🖇️_*
مکـــڑی کـــے جالـــے ســـے بھـــی زیـــادہ کمـــزور ہیـــں یـــہ دنیـــا کـــے سہـــارے"🤌🏻🥹

*اُسے دوریاں پسند آنے لگی پھر ہم نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا۔🥀✨*
S  : *اُسے دوریاں پسند آنے لگی پھر ہم نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا۔🥀✨* - 
SajalKhan-me
 

_𝐈 𝐝𝐨𝐧'𝐭 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐭𝐨 𝐥𝐨𝐯𝐞۔۔, 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨, 𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐛𝐞 𝐟𝐚𝐢𝐭𝐡𝐟𝐮𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐝𝐨 𝐢𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐥𝐢𝐟𝐞((🫶🏻👀💍𓆪_
*_مجھے محبت کرنی نہیں اتی وہ تم کر لینا میں بس وفا کروں گی اور تاحیات کروں گی ((🕊️🫠🌸_🥰🥰

SajalKhan-me
 

*تنہائی راس بھی نہیں آتی ....🫠*
*اور ہر شخص سے بیزار بھی ہُوں ....🙂❤🩹*

SajalKhan-me
 

*وقت بہت قیمتی ہوتا ہے*
*ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں*😂😂😂

SajalKhan-me
 

میری درد بھری داستان🖤
.▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
سن کر ڈیلیٹ کر دینا🥺😢🤌

SajalKhan-me
 

تُمہارے نصیب پہ فَاتحہ تو بَنتی ہے !- 🙂🍂
💔😒یاررررررر!تم نےکھویا ہے مجھے

SajalKhan-me
 

تو بد مزاج تھا تو نے بھی التجا نہیں کی
اور اب فقیر سے تکرار ہے دعا نہیں کی
میں خاندان کی پابندیوں سے واقف تھی
خدا کا شکر ہے اس شخص نے وفا نہیں کی
اذیتیں ہی سہی دل کی چوٹ بھی ہے عزیز
پرانا زخم رفو کر لیا دوا نہیں کی
ہزار بار اجاڑا ہے زندگی نے مجھے
برا ضرور منایا ہے بد دعا نہیں کی
وہ عشق و رزق میں فاقوں پہ آنے والے ہیں
خدا کے نام سے جس جس نے ابتدا نہیں کی
ترے غرور سے بڑھ کر مری انا ہے مجھے
تو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے جا نہیں کی
🥀💔

SajalKhan-me
 

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے🔥

SajalKhan-me
 

خدا کرے کہ جب تجھے پچھتاوا ہو تو مجھے مرا ہوا پائے
خدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک بھی نا آئے😢

SajalKhan-me
 

🍂کوئی تو سمجھے محبت کی بے زبانی کو...
کوئی تو ہاتھ پہ چپکے سے پھول دھر جائے....
🍂بس ایک بار وہ اپنا مجھے کہے تو سہی....
وہ اپنی بات سے چاہے تو پھر مکر جائے......

SajalKhan-me
 

زہر لہجوں کا کھا گیا مجھکو
میں.....بڑی دلنشین لڑکی تھی 🌺🦋

SajalKhan-me
 

پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی،
اب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکتے رہتے ہیں...

SajalKhan-me
 

فقط نامکمل خوابوں کا جھانسہ ہے زندگی۔۔!🥀

SajalKhan-me
 

jisyy ap shiDddattt se chahte ho pori kainat usse ap se milane me lag jati ha 🥰👉👉 dhurrr fityy mouuu jisne kahaa 😡😡

SajalKhan-me
 

سب گزر جاتا ہے مگر سب
بھلایا نہیں جاتا.💔😔

SajalKhan-me
 

وہاں موقع ملا تو پھر ملیں گے
یہاں ہم یار تھکتے جا رہے ہیں ____!!!

SajalKhan-me
 

کل کریں'گے تم پر شاعری اے نومبر!
کہ آج اکتوبر کی آخری شام ہے۔۔۔۔!!🔥🌚

SajalKhan-me
 

"____ عمر کے آخری حصہ میں جب ہم کسی شام بیٹھے باتیں کرتے چائے پی رہے ہونگے ____،
تو میں تمہارے جھریوں بھرے ہاتھ چوم کر کہوں گی "مجھے تم سے ابھی بھی اتنی ہی محبت ہے جتنی پہلے تھی۔!" 🥀❤️z🖤🥀

SajalKhan-me
 

زندگی کی دوڑ میں
تجربہ کچا ہی رہ گیا
ھم سیکھ نہ پائے فریب
اور دل بچہ ہی رہ گیا🥀