کبھی کبھی خاموشی ، تنہائی ، چائے کا کپ گہری سوچیں اور گھر کا من پسند کونا بہترین دوست بن جاتے ہیں 🦋🖤🥀
wo ju MaRne PaR tulaa ha 😔
.
usne jee k bhi to dekhaa hoGaa😥😢
مُحّبت ایک خُدائی وصف ہے اور یک طرفہ مُحّبت تو خالق کی مخلوق سے پہچان کروا دیتی ہے ...
مُحّبت کبھی دو طرفہ نہیں ہوتی، دو طرفہ تو ”تعلُقات“ ہوتے ہیں کبھی بھی جِی بھر سکتا ہے، کبھی بھی ٹُوٹ سکتے ہیں !- 🙂🍂
یـا رب ایـک سـجدہ مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲❤️
بڑے راز چُھپے ہیں لفظوں کی اوٹ میں۔۔۔۔
سمجھنے کو تذکرہ کسی ولی سے کیجئے۔۔۔۔
میـں تو جلد بـاز ہوں ازل سے ہی جنـاب۔۔,۔
مگر آپ تو ہر فیصلہ زرا تسـلی سے کیجئے۔۔۔۔۔
محبت مقدار نہیں تسلسل مانگتی ہے 💜
سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا
سَو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا ـ💔🙏🏻
کوئی دُکھ ہے جو ساری خوشیوں پہ حاوی ہے🖤🥀
____-🖤🥀

ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر👀
ہوتے ہیں ایسے غم بھی جو سونے نہیں دیتے🤕
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے 💔🥀
aaajaaa oooO aaa SaJnaaaaaaA tAaakde a raaaaaH saJnaaaaaA
teRee Bin jeee nhi lagdaaaa
ZaaaRaaa pal v nhi lAaaaGdaaa 😒
Bussss Yaaaad Reh jati ha 😪😔

تم عورت ذات جو ٹھہری
تمہیں یہ زیب دیتا ہے
کہ جب دنیا ستائے تو
عزت پہ حرف آئے تو
تیری سیرت بری کہہ کر
تجھے کوئی رلائے تو
محبت نام کا دھبہ
تیرا دامن جلائے تو
محبت سے مکر جانا
حیا جانے سے بہتر ہے
کسی لڑکی کا مر جانا
tu safar meRaaa ha tu hiii meRiii manZilll teReee biNaaaa GuZaaaRaaaaa Aaaaa dilll ha MushKilllll 😒😜



ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا،
پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ،
یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے،
کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain