سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے
عشق ‘ عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے.. 💯🙊
کہنے کو میں لاڈلی ہوں اپنے بابا کی پھر میرے ساتھ🥀🙂
بھی وہی ہوا جو قسمت لاڈلوں کے ساتھ کرتی ہے 😪
fever 103 😪
گلے لگا کے پہلے تجھے خوب رونا ہے
پھر اس کے بعد مسائل پر بات کرنی ہے💔🙂
thoRaaaa sa meRaaa ha thoRaaaa tumharaaaa Mila jula sa ye khuwaabbbb hamaraaaa 🎶🎵🤗
" کُچھ باتوں پر کُچھ اِنسانوں کو کبھی بھی معاف نہیں کِیا جا سکتا ، پھر چاہے آہ لگے یا بد دُعا! ۔" 💔🙂
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں،
جو اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں !
وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں،
ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں !
In English we say"🫰🏻
Family issues can kill your happiness and distroy your confidence!
But in Urdu "🦋🫰🏻
میرے کنبے کی نہیں بنتی آپس میں اور یار تم میری
اداسی کو سمجھتے ہو مسئلہ محبت کا"🥀💁🏻♂️
AnnUu__✌
وہ جو تمہیں میرے حصاروں سے چرا کے لے گئی 🥀💯
اسے کہنا کسی کا حق یوں مارا نہیں کرتے💔🙂
میں پڑھ لکھ کر کچھ بننا چاہتی تھی
میں ذہنی مریض بن گئ۔ ۔ ۔
💔🙂
میں منتظر ملوں گی جب چاہو چلے آنا 🦋♡︎
تمہارا ذکر اماوَس کی رات جیسا ہے
تمہارے سوگ میں تارے اُداس رہتے ہیں_____!!
باتوں باتوں میں____خدا کو بتایا میں نے🖤
مجھ کو ایک شخص ضروری تھا مگر خیر🖤
.
لوگوں کو ملتے ہیں انت الحیات🌚
اور مجھے ملتے ہیں لوگ واحیات اور وہ بھی تا حیات 🖤✌🏻
عاجزی کے لباس میں چھپے
دلوں کے فرعون ہیں لوگ 👀
مری ضرورتیں مجھ کو تھکائے رکھتی ہیں🤧
میں خوش مزاج ہوں لیکن میں خوش نہیں رہتی 😔
تم میری چاۓ کا وہ آخری گھونٹ ہو❣️
جو میں کسی کے لاکھ مانگنے پر بھی نا دوں❤️❤️

سَدا بُلند رکھنا میرے اَرضِ پَاک کا پَرچم یَا رَب ،🤲🏻💖
یہ پَرچم 🇵🇰 ہماری مِلَّت کے شہیدوں کا صِلہ ہے .
*Tu Salamat 🇵🇰Watan,*
*Taa Qayamat Watan*
ایک تو ہمارے ملی نغموں میں بڑا دم ہے 🇵🇰
سنتے ہی direct جنگ پر جانے کو دل کرتا ہے 😒😒🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain