تم عورت ذات جو ٹھہری تمہیں یہ زیب دیتا ہے کہ جب دنیا ستائے تو عزت پہ حرف آئے تو تیری سیرت بری کہہ کر تجھے کوئی رلائے تو محبت نام کا دھبہ تیرا دامن جلائے تو محبت سے مکر جانا حیا جانے سے بہتر ہے کسی لڑکی کا مر جانا
ستارے گر بتا دیتے سفر کتنا کٹھن ہوگا، پیالے شہد کے پیتے تلخ ایام سے پہلے ، یہ جو ہم لکھتے رہتے ہیں، ہماری آپ بیتی ہے، کہ دکھ تحریر کب ہوتے کسی الہام سے پہلے
In English we say"🫰🏻 Family issues can kill your happiness and distroy your confidence! But in Urdu "🦋🫰🏻 میرے کنبے کی نہیں بنتی آپس میں اور یار تم میری اداسی کو سمجھتے ہو مسئلہ محبت کا"🥀💁🏻♂️ AnnUu__✌