تم جو مصروف ہو زمانے میں🖤
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں🙄
میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے
اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی🖤
چاند کے روبرو یوں چاند کا آجانا
پھر قیامت کا نہ آنا تو اک قیامت ہے_________!!!🌺🍂
اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی....!!
ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والی تھی🌼🙂
وہ بار بار پوچھ رہا تھا ؛ کیا اب بھی محبت ہے؟
کچھ دیر میں ..میں اسے ہاں! کہنے ہی والی تھی💔🥀
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
ہمیں تو جو ملا اپنا، وہی ڈسنے میں ماہر تھا
نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں
جسے خود سے ہی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا.....!!
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا.....!!
🖤 🖤
مریدوں میں___شامل کر ہمیں
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں😍

تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے
کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں
🖤🥀
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں ، یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا 💞
مجھے ملنا ہے تم سے اس جہاں میں__🍁🌙✨
جس جہاں میں بچھڑنےکا رواج ہی نہ ہو__🖤❣
کس قدر اذیت
اور عذاب مسلسل ہے نا
تم کسی اور کی بانہوں میں مجھے سوچتے رہتے ہو
اور ہم کسی اور کی دسترس میں ..!!!
فقط تمھیں ڈھونڈتے رہتے ہیں .. 🙂❤️✨
مجھے معلوم ہے کہ میرے نہیں ہو تم
لیکن دیکھو یار محبت تو محبت ہے نا ۔۔🖤🥀

پہلی محبت سے زیادہ تباہ کن ہے دوسری محبت
کیونکہ یہ نتائج جاننے کے باوجود ہوتی ہے۔🖤🌸
مانتی ہوں تجھے عشق نہیں ہے مجھ سے
لیکن اس وہم سے اب کون نکالے گا مجھ کو
سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے
تُو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو ...😔



موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain