میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں.....!! ورنہ____ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں.....!! میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست....!! مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں....!!🍁🍂 ALLAH hafizzz 😒 🖤🖤
نہیں رکتا تو جا خدا حافظ اے دل مبتلا خدا حافظ آئی ہوگی تو موت آئے گی تم تو جاؤ میرا خدا حافظ ہم چلے رہن آرزو ہو کر دل بے مدعا خدا حافظ ایک کافر کی ہے نظر دل پر میرے ایمان کا خدا حافظ بس خدا یاد آ گیا ناطقؔ جب وہ کہہ کر چلا خدا حافظ
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں کہیں سے کوئی صدا نہ آئی بڑی وفا سے نبھائی تم نے ، ہماری تھوڑی سی بے وفائی..... جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں......... کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا ہماری حالت تمہاری ہوتی جو رات ہم نے گزاری مر کے .......... وہ رات تم نے گزاری ہوتی تمہیں یہ ضد تھی ہم بلاتے............ ،ہمیں یہ امید وہ پُکاریں ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن آواز میں پڑ گئی دراڑیں🥀🔥 .
اگست کی رم۔جھم کرتی بارش_ ساون کا پتہ دیتی ہواؤں کی سنسناہٹ__ مٹی کی خوشبو__ کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛ مہکتی ہوئی خُوشبو چائے کا کپ___ شاعری کی کتاب دریچہ____ تنہائی____ اور بیتی ہوئی یادیں کہنے کو جدا جدا..... مگر جچتے ہیں اک ساتھ ____ بارش ، شاعری، میں اور چاۓ۔۔۔۔۔