تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟
مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں
😪
:تیرے انتظار نے بخشا تھا یہ ہنر۔!!!
میں لوگوں کو بنا گھڑی وقت بتاتی تھی۔!!!
یہ ہم جُو پُکارتے ہیں بے ساختہ تُمہیں۔۔۔!!
اِک دِن ہماری چُپ پہ بِھی آیا کرو گے تُم۔۔۔
اِک عمر گزاریں گے تیرے بغیر اور مر جائیں گے 🥀______ 🖤
ایک شہزادے نے پوچھا ہے رہائش کےلئے.!!
دل میں رہنا ہو تو رہنے کا کرایہ کیا ہے!!
اُس کو شاید یہ بتایا نہيں کم ظرفوں نے
عشق انسان نگل جاتا ہے سایہ کیا ہے.!!.

تمہارے ہجر کے رونے سے ہٹ کے روئیں گے
ہم اپنے ذاتی دکھوں سے نمٹ کے روئیں گے
جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم
بروز حشر خدا سے لپٹ کے روئیں گے
ہمیں خدا کی توجہ اشد ضروری ہے
کسی فقیر کا کاسا الٹ کر روئیں گے
وہ اب کی بار مجھے منتظر نہ پائیں گے
گئے جو چھوڑ کے مجھ کو پلٹ کے روئے گے🖤
میں جی تو لوں گی اب تیرے بغیر لیکن سن
سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے
لوٹ آؤ کہ منتظر ہے نگاہِ
🫂 اس سے پہلے کے لوح قسمت پر باب اُلفت تمام ہو
جائے 🫥 اس سے پہلے کے شام ہو جائے 🖤
ہمارے تعلقات اور ہم لوگ،
انٹرنیٹ اور موبائل نمبرز کے محتاج ہیں۔۔۔
جس دن یہ دونوں آف ہوئے ہم
سب ایک دوسرے کو کھو دیں گے۔۔۔۔!!!
🖤🍁
- " کہتے ہیں جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہوایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو کیونکہ روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی - "🙂
اپکی زندگی کا تجربہ کیا کہتا ہے؟
💕🌿
کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتی ہوں میں!!
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتی ہوں میں!!
جنگل کا ہو یا ہو کسی کی آستین کا.!!
سانپوں کی ساری نسلیں پہچانتی ہوں!!
____🖤🥀
اور جب تھکاوٹ ہی روح میں ھو تو سکون کی نیند کہاں آتی ھے ____💔🖤
*ایک تو خودکشی بھی حرام ہے ورنہ*
*ذہنی سکون کے لیے مر کر تو دیکھتے ۔😔💔*
اُسے پَسند نہیں ہے میرا نَظَر آنا🥀
سَو اَب یہ ٹَھان لیا ہےکہ نہ دِکھائی دُوں
اَب اَگر آَسمَان سےاُترے فَیصلَہءِ وَصل
میری خُواھِش ہے میں مَر کراُسےجُدائی دُوں🥀🦋
➳❥ɪ⃝ᴛs Ž🅔🅔🕊️
```ہم کچھ لوگوں سے بغیر ملاقات کیے بھی محبت کر سکتے ہیں اور یہی روح کی روح سے کشش کہلاتی ہے✨🤍``` smjh gayeee nAaa 🤗🤭
خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا 🧡
میں کیسے مان لوں تجھے میرا خیال نہیں آتا💞🥀
تم نے سوچا ہے کبھی کوئی سوچتا ہے تمہیں ۔۔۔!!
❓
رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِكُمْ
تمہارا رب تمہارے حال سے بہتر واقف ہے ✨💙
میں انسانوں پر تبصرہ کرنے سے بہتر سمجھتی ہوں کہ انسان اپنے آپ پر توجہ دے٫ اپنی آخرت سنوارے٫اپنے اعمال دیکھے٫ ناں کہ دوسروں کے کردار پر باتیں بنائےـ!!!💯❤️today last post ALLAH hafizzz 😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain