میں شکایت کروں کہ پی جاؤں
کچھ رویّوں سے دل تو دُکھتا ہے
بِیس سے تِیس سال والی عمر
زندگی کا عجیب حصّہ ہے__🖤
indeed 😊
آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریں....!!
یہ مصنف کو پتہ ، کون کدھر اچھا ہے....!!
ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا.....!!
میں سمجھتا تھا ترا ذوق نظر اچھا ہے....!!
silent msg for some one 🤣 🖤🖤
- زمانہ رنگ بدلے گا لیکن تم کالے ہی رہنا 🌚🙂
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں'
*➳◑⚘❯────────────❮⚘◑➳*
*꧁➳💔☬سزائےعشق☬💔➳꧂*
*➳◑⚘❯────────────❮⚘◑➳*
تُجھ سے بانٹ کے ہر دُکھ آدھا ہو جاتا تھا
اب گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئے۔
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے ،
ہماری تھوڑی سی بے وفائی.....
جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے
یہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں
ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے
بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں.........
کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا
ہماری حالت تمہاری ہوتی
جو رات ہم نے گزاری مر کے ..........
وہ رات تم نے گزاری ہوتی
تمہیں یہ ضد تھی ہم بلاتے............
،ہمیں یہ امید وہ پُکاریں
ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن
آواز میں پڑ گئی دراڑیں🥀🔥
تُو تو وہ ہے ہی نہیں،جسکا گمان تھا مجھ کو_
تیرے جیسے تو کئ جیت کے ہارے میں نے_
آج میری ایک لڑکے سے لڑائی ھو گئی کہتا تھا دیکھ لوں گا تجھے تب سے تیار 👰 ھو کر بیٹھی ھوں آیا ھی نہیں اب تک 😢😔😔🙈🙈
بڑے راز چھپے ہیں میرے لفظوں کی اوڑھ میں
سمجھنے کو تزکرہ '' کسی ولی سے کیجیے
میں تو جلد باز ہوں '' اَزل سے ہی
مگر آپ محبت '' تسلی سے کیجیے!!!❤🔥

فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتی ہوں
وصال اُس کا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا---!!!
جو دُور رہ کر حرارتِ جاں بنا ہوا ہے
وہ شخص میرے قریب ہو گا تو کیا بنے گا---!!
اسکو فرصت نہ ملی آج بھی وش کرنے کی
ہم نے ہر جذبہ تھا جس شخص پہ وارا ہائے
لوگ کرتے ہیں خوشی اپنے جنم دن پہ مگر
ہم نے یہ دن بھی اداسی میں گزارا ہائے!
💔😔
میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتی بَھی نہَیں ہوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
آؤ مل بیٹھ کر پیئیں چاۓ اور کریں باتیں یار کی☕
کام پر نہیں جانا مجھے، آج چھٹی ہے اتوار کی ❤" hayeeeee 🤭
تقدیر سے ھوں لاچار ، اے ذوق تمنا
ہر فن میں ھوں ماہر ،بس پانڈے تونا نہیں آتا 🥹🤌
مسکرایا کیجیئے ۔۔
یہ دنیا آپکی اداسی سے بدل تھوڑی جاۓ گی🖤✨
ہوئی ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے..!!
کبھی روۓ شام کو بیٹھ کر کبھی میکدے کو ٹہل گئے..!!
تیرا ہاتھ ہاتھ سے چھٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئی...!!
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے..!!🖤 🖤

میں، یہ، وہ، اگر مگر کیا لگا رکھا ہے
یہ بتا مجھے گھر پے کیا بتا رکھا ہے؟
اور میرے سوا یہ کون اتنا خاص ہے،
جس کے نام کے آگے دل لگا رکھا ہے❤
" خوشیاں تُمہارے بعد مِلی ہیں بُہت مگر ، لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain