چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے، زنجیر کهینچیے
دل کرتا ہے کہ رات کو 2 بجے 'پائل 'پہن کہ
سنسان سڑکوں پر گھوموں 😏
🔪😬🥺🤣🤣😜🙈🙆🏻♀️🤭😝
مریدوں میں___شامل کر ہمیں
تیری عقیدت میں دل ہارے ہیں
❤️🙊😌
اک روز سنور کر میں نے تیرے گھر جانا ہے...!!
ایسے نہ دیکھا کر میں نے مر جانا ہے....!!
اور ویسے تو کمیاں بہت ہے مجھ میں رُوحِ مَن....!!
پر تیرا ہوتے ہی میں نے سُدھر جانا ہے....!!🥀🖤🖤
بہت سی خواہشیں تھیں جو کہ وحشتوں نے چاٹ لیں
بہت سے ایسے خواب تھے نصیب جن کو کھا گیا😒😪

محبت میں سونے کا نوالہ کون مانگتا ہے بھلا !
محبت تو توجہ اور اہمیت چاہتی ہے
آپ کو آواز دی جائے اور آپ
ماتھے پر بِنا بَل ڈالے کہیں میں حاضر ہوں🥀 🫂♥ 💓
_خانہ بدوش جیسے ٹھکانے کے واسطے-_
_یوں ہم ترس گئے تجھے پانے کے واسطے-_
_دنیا بھی لے کے آئی ہے چہرے بناوٹی-_
_اور ہم بھی ہنس رہے ہیں زمانے کے واسطے-_
🔏🍃💛,,,,,
ہم کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
ہم جو بنتے تو محبت سے بھرا دل بنتے .! 🖤
دکھ ترا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا.!
اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا.!
یونہی بیزار کیا یار ____محبت نے ہمیں.!
ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا..!!
وہ جو ہم جیسے کبھی خود سے نہیں کر پاتے
وہ محبت ہے کہ ہم تم سے کرے پھرتے ہیں .
خود سے خالی ہیں ، بہت خالی , بہت خالی ہیں
اور حیرت ہے کہ ہم تم سے بھرے پھرتے ہیں ۔

فقیروں کی طبیعت بھی بڑی غنی ہوتی ہے
بیٹھ جاتے ہیں وہاں جہاں چائے بنی ہوتی ہے
ــــــــــــــــــــ٭☕٭ــــــــــــــــــ
دل پریشاں تھا مگر یار تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا بال بنائے رکھے..!!🥀✨
مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا
اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا
💔🍂
بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ
بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں✨
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....🧡🧡
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے ❤️❤🍁🔥🥀
اگر میں کہوں بات سنیں تو آپ نے
کہنا ہے حکم کریں میری شہزادی 👀😁❤️
ہم کو نیچے اتار لینگے لوگ💫
عشق لٹکا رہے گا پنکھے پہ😔😪
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain