مکمل ہونا چاہٸیے تھا جسے میرا
میرے حصے میں وہی شخص ادھورا آیا
اے رقیب ! تیری قسمت پہ رشک آتا ہے
کسی کا ادھورا عشق ، تیرے حصے میں پورا آیا
💔🍂
بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ
بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں✨
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....🧡🧡
ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے ❤️❤🍁🔥🥀
اگر میں کہوں بات سنیں تو آپ نے
کہنا ہے حکم کریں میری شہزادی 👀😁❤️
ہم کو نیچے اتار لینگے لوگ💫
عشق لٹکا رہے گا پنکھے پہ😔😪
دوسرا یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جاں چھوٹے
پہلا حل یہ تھا میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہمت و حوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھیک ہو جائے گا' کہنے سے نہیں ٹھیک ہوتا

ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ، ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺭﮨﻮ ، ﺭﺍﮦ تَکو ، ﻣﺮ ﺟﺎﺅ
ﻭﻋﺪﮦِ ﯾﺎﺭ ﮨﮯ ، ﺳﭽﺎ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﻘﺘﻞ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﮯ ، ﺗﻢ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﻮ ﮔﮯ
ﮐﻮﭼﮧِ ﯾﺎﺭ ﮨﮯ ، ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﻟﮕﮯ ﮔﺎ ﺗﻢ ﮐﻮ
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں😪

تیرے سَنگ جو گُزرے ، میں اُن لمحوں کے صدقے ۔۔۔❣️💯🥀
کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے، جنکو آپ زندگی کہتے ہیں 🥀😐🥀
کہنے کو میں لاڈلی ہوں اپنے بابا کی پھر میرے ساتھ🥀🙂
بھی وہی ہوا جو قسمت لاڈلوں کے ساتھ کرتی۔۔۔
💔🥀😣
إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے♥️
nend ka to kiaa ha aye na ayeee ager aye tu to Sona hi q ha itni bachainiii k Hal na koi poucheee aGer pouche tu to Rona hi q 🌧️🌧️🎶🎵🔲
معشوق ہووے تا سانولی ہووے🙈
چٹیاں تا بطخاں🪿 وی ہوندیاں نے😜🤭😂🃏
اُکتا گئے ھیں کب کے جہانِ خراب سے✨😊😊😊
*نبھانا ہی مشکل ہوتا ہے*
*چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے 🩹💐🩵*
*ہم سب مر جائیں گے! یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ، ہم ایک دُوسرے کا دِل دکھاتے ہیں🫀🫠
ban k hawaaa me be zubaaa me Dil lagane aongiii rato ko teraaa Chand ban kr tumko dekhne aongiii 🤭🤗🤗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain