میں یہ ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہی ہوں
مگر اداسی میرے حلق تک بھری ہوئی ہے
anuu
🔥🥀💔😭😢
Kuch LoGooo ko unki oqat me rakhna chahiye mtlb block list 😁
شام آئے اور گھر کیلئے دل مچل اٹھے
شام آئے اور دل کیلئے کوئی گھر نہ ہو 🖤🥀
پھر ایک دن خرید لیگی قبر کی مٹی مجھے 😥
میرا یقین کرو اپنی عمر سے زیادہ اداس ہو میں 💔
Broken 💔
Allah said; come back to me, I will fix everything no matter how many times you repeat the same I will forgive you.🖤
:محبت صرف رومانوی باتوں کا نام نہیں___ نا ہی یہ برائی کی جانب راغب کرتی ہے ___محبت ایک دوسرے کے احساس کا نام ہے محبت دوسرے شخص کو عزت اور تحفظ مہیا کرنے کا نام ہے ___
بے زار کرنے کے لئے دنیا موجود ہے___ اگر کسی کے لئے کچھ بننا چاہتے ہو تو اس کے لئے چین کا لمحہ بنئے.
.
.
🥀🌸✨
جس کو تم چاہو وہ " محبت "
اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟
جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت"
اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟
🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤🤍🖤
وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گیا ۔۔!!
میں پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھی ہوں۔۔!!
"- میں ماضی کی انتہائی بیوقوف اور حال کی سمجھدار لڑکی ہوں •"♥️🌸✨
نکاح پر جب پوچھا گیا اُسکی مرضی کا
تو کہنے لگی بابا بہت خوش ہیں میرے...!!!
koch ladlya esy bi hoti hain ✨❤️
تُجھے خبر نہیں کیا شے ھے خوفِ تنہائی
ڈھلے جو شام تو خُود اپنا گھر ڈراتا ھے
talk sense 😠
Sabr is when you hold so much pain inside but smile infront of people 😊
AJ to taaaarekh bhi 1_7 ha 😒
chaanD MeRaaa naraaz ha na baat kaRee na Miltaaa ha kese usko smjhaOooo na smjheee rishtaaa Dil ka ha 🤗😥😒

: میں `ریاضی` سے جان چھڑانے والی لڑکی 🔥لہجوں` کا بڑا حساب رکھتی ہوں
×°•🌸🔥✨
"- امی کو کوئی سمجھا دے!
میرے ہاتھوں میں صرف گجرے جچتے ہیں ، لیمن میکس نہیں! - "😐🙆🏻♀️🔪
anuuu Malik 💫
Eid Mubarak to all of you and your family! May this Eid ul-Adha bring you joy, peace, and prosperity. May your sacrifices be accepted. 🐑❤️
لوٹ آئی ہے تُو, آ سینے سے لگ
اے دعائے رائيـگاں، خوش آمدید!🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain