Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

دل کفیل ، دل سبیل ۔۔۔۔دل بخیل🦋💯🌹🖤
راستے قلیل ، غم طویل ۔۔۔پھر عزرائیل 💔💯🔥

SajalKhan-me
 

ملیحہ بھی تو مر گئی تھی نا وجدان مُصطفیٰ کے لئے ...
" میں مر جاؤں گی بابا جان! ؛ اُس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور پِھر وہ مر گئی " !- 🙂💔🥀🔥
~ عِشقِ آتش

SajalKhan-me
 

میرے حصے میں تم رہو باقی سارا جہاں لوگوں کو مبارک 🙈🤭🤗

SajalKhan-me
 

Hard times, bad times, or tough times, i still have faith in Allah Alhamdulillah..

یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے 
میں تو پھر چاند کا ٹکڑا ہوں خُدا خیر کرے🤭🤍👀❤️
✨ جھلی کڑی ✨
S  : یہاں تو زمین کے ٹکڑے پہ جنگ ہوتی ہے میں تو پھر چاند کا ٹکڑا ہوں خُدا خیر - 
SajalKhan-me
 

اور سناؤ😒
اس گرمی کی شدت میں آپ کس شہر سے بُھنے جارہے ہو؟؟😂

SajalKhan-me
 

جب سے پاکستان چاند پر گیا ہے سورج زمین پر آگیا ہے 🥵

SajalKhan-me
 

اے روح کو مطلوب شخص ۔۔🌼
تیرے سوا جہاں میں سب میسر رہا۔۔۔۔ 🥀

SajalKhan-me
 

اور وہ قسمتوں سے...... ہاری لڑکی🍁
مہندی کا تیز رنگ دیکھ کر رو پڑی🍁

SajalKhan-me
 

ye MeRaaaa Dil ❤️ gayaaaa busss Dil❤️laaGiiii Dil❤️ laGiiii me 🙈
Bhoool kaR ye jahaaan 🙆 doobaaa Teri ashiqiiii me 🤭🙈

SajalKhan-me
 

😘دلدارم! روح من! ❤
ھے حِفظ مُجھے تیری چُپ
رَٹا ہُوا ھے ہر اِک نَقش تیرا
میں نے پِی رَکھّی ھے آواز تیری
میری آنکھوں میں ھے فَقط عَکس تیرا۔🤗

SajalKhan-me
 

بابا جی کہتے ہیں یہ مت سوچو
کہ تمہارے محبوب یا تمہاری محبوبہ نے تمہیں کتنا رومینٹک بھرا میسج بھیجا ہے_
ہمیشہ یہ سوچو کہ اس کو کس نے بھیجا ہے_🫣🤨🤪

SajalKhan-me
 

مُکر جائے محبت سے اگر کوئی تو تم چُپ رہنا
تماشا تو نہیں کرتے کبھی کڑوا جو پھل نکلے
خُدا کی دین ہوتی ہے جسے چاہے عطا کر دے
وفا رستہ نہیں ہے ایسا جس پر جو بھی چل نکلے
✿ ☆ Anu Malik 💫☆ ✿

SajalKhan-me
 

مجھ کو بھی تو اعلانِ محبت کی خوشی دے
پہلا نہ سہی
تیرا مگر پیار تو ہوں نا😊😒

SajalKhan-me
 

منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو ، منافق بھی بلا کے★

SajalKhan-me
 

تمہیں تو کوئی شخص بھاتا نہیں تھا"
کس کی محبت میں گُم ہو؟ یہ تُم ہو🥀🙂😥

SajalKhan-me
 

نا یاد آؤ کہ ہمیں آگے بڑھنا ہے 🕊🌸

SajalKhan-me
 

*خیر مبارک کہتے کہتے اتنا برا حال ہوا کہ ابھی کسی نے کہا کہ چاۓ پیوگے میں نے کہا خیر مبارک😐

چوڑیاں لے آٸی ہوں👀
پہنانے والا چاہیے ہی نہیں 🥴
جب لے خود آٸی تو پہن بھی لوں گی😒🙆🏻♀️
Anuu Malik 💝
S  : چوڑیاں لے آٸی ہوں👀 پہنانے والا چاہیے ہی نہیں 🥴 جب لے خود آٸی تو پہن بھی - 
SajalKhan-me
 

بے قدرے لوگوں کے ہاتھ اگر چاند لگ جائے
وہ اسے بھی گرہن لگانے کا ہنر رکھتے ہیں 🖤