Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

sab se Mushkil ha aziyat ye gawara krna 😔😪
Dil se utry Howe loGo me GuzaRaaa kRnaaa 🤣🤣

SajalKhan-me
 

nainaaa plzzzzzzzzzz come back 😪

Beautiful People image
S  : اس کو دیکھا تو.🌺 مصوّر سے میرا ربط بڑھا.🌸 میں نے اُس شخص.🐥 میں قدرت کے - 
SajalKhan-me
 

جب کیفی نے بولا__!!
تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں__!!
جب فیض نے لِکھا__!!
تیری آنکھوں کے سِواء دنیا میں رکھا کیا ہے__!!
جب نُصرت فتح نے کہا__!!
آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا__!!
عزیزِ مَن میں نے اِس بات کو شِدت سے محسوس کیا___!!🌸🖤
zainiiii 🌹

SajalKhan-me
 

اور جب ایک لڑکی وحشتِ رات میں کسی سنگدل کہ یاد آنے پر بے ساختہ تکیہ بھگوتی ہے اور کہتی ہے مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا تو اس کی آنکھوں سے ٹپکنے والا گرم سیال اس بات کی گردان کر رہا ہوتا ہے کہ اس جھلی کو فرق پڑتا ہے 🙂💔
jhali-kurrii

SajalKhan-me
 

مُکر جاۓ محبت سے اگر کوئی تو چپ ہی رہنا
تماشا تو نہیں کرتے اگر کڑوا جو پَھل نکلے
خدا کی دین ہوتی ہے جسے چاہے عطا کر دے
وفا راستہ نہیں ایسا کہ جس پر جو بھی چل نکلے♥️✨🥀
at the end of life 😪

SajalKhan-me
 

بس سوالات کے دیتا ہے جوابات مجھے
بات ہوتی ہے مگر بات نہیں ہوتی ہے
اپنی حسرت کا گلا گھوٹ دیا ہے میں نے
اب دلاسوں سے ملاقات نہیں ہوتی ہے
میں نے سوچا نہ تھا دنیا سے کہوں گی یہ بھی
آج کل تجھ سے میری بات نہیں ہوتی ہے
یہ تو بادل ہے جو رستے سے بھٹک جاتا ہے
ورنہ صحراؤں میں بر سات نہیں ہو تی ہے
(¯`v´¯)
`*.¸.*´ ★
¸.•´¸.•*¨) ¸.•*¨) ★
(¸.•´ (¸.•´ .•´ ¸¸.•¨¯`•. ★

SajalKhan-me
 

وقت کو بھی رکھا مدِ نظر
رات کو ساتھ رکھ کے رویا گیا،
شانے دونوں کو میسر تھے مگر
ہاتھ پر ہاتھ رکھ کے رویا گیا،🖤

SajalKhan-me
 

میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں
میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں🖤

SajalKhan-me
 

خدو خال بگاڑ گئی کچھ لا حاصل محبتیں
اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے

SajalKhan-me
 

SehRii dn alhmdulillah 💫

SajalKhan-me
 

میں نے کرنی ہیں کئی راز کی باتیں تُم سے...!!!
کیا خواب کے علاوہ کہیں مل سکتے ہیں ہم....!!!۔۔۔😐💔
انم_____زین

SajalKhan-me
 

رات کو میں بیٹھی سوچ رہی تھی اپنی زندگی کے بارے میں تو پیچھے مڑکر دیکھتی ہوں کہ کچھ خاص نہیں کیا میں نے تعلیم میں ، زندگی میں بس ایک ناکام سی لڑکی ہوں حالانکہ لوگوں کی نظر میں ایک ذہین لڑکی تھی میں ، میں بہت کچھ کرنا چاہتی تھی پر کچھ نہیں کر پائی، مستقبل میں بھی کچھ نظر نہیں آتا
کیا کچھ لوگ بیکار میں ہی آتے ہیں اس دنیا میں ...؟
باتیں سننے ، طعنے سننے ، دل آزاری کروانے.....
کیا واقعی ہی کبھی کچھ لوگوں کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہوتا ..؟ہم۔جیسوں کی بس دوسروں کوخوش کرتے کرتے اور اپنا من مارتے مارتے زندگی گزر جاتی ہے😔😪

SajalKhan-me
 

وہ اک شخص جو میرےبھت قریب تھا۔۔
وہ اہم ترین تھا زندگی میں میری۔۔
قسمت میں ساتھ نہیں تھا لیکن میں اسکی محبتوں کی ہمیشہ مقروض رہوں گی۔۔ اسنے مجھے پیار کے نئے رنگوں سے آشنا کیا تھا ۔۔ مجھے وہ اہمیت دی جو میں کبھی نہیں بھول سکتی ، تم نے مجھے اتنا خاص بنایا ، اتنا حوصلہ دیا کہ میں خود میں اس کو محسوس کرتی ہوں ۔ بھت یاد أتے ہیں وہ دن ۔۔ میں اپنی ذات میں آپ کے پیار کے احساسات کو محسوس کرنے لگی تھی ۔۔۔۔
آہ ، میں نے تمھیں کھویا ہے ۔قسمت کتنی ظالم ہوتی ہے۔۔۔تھوڑے وقت کا ملن ایک لمبی یاد بن کر دل میں بس گئی ہے ان کی گفتگو اور دلنواز باتیں اور یادیں گہرے نقوش چھوڑ گئی ہیں کہ دن ہو یا رات بہار ہو یا خزاں سخت گرم دوپہر میں ہوں یا یخ بستہ سرد راتیں۔ انہیں اپنے دل کے قریب پاتی ہوں اور دل کے تنہا گوشوں میں بسا ہوا محسوس کرتی ہوں .
anuu 💫 🖤

SajalKhan-me
 

جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا
وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت لڑکی ۔۔🩵
__________

SajalKhan-me
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی اِحساس دلا دیتے ہیں 🙂💔

SajalKhan-me
 

اس سے کہنا کہ مرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔۔
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے

SajalKhan-me
 

تجھے لگا کہ تیری راۓ کی ضرورت ہے مجھے
میں تھک گئی ہوں چاۓ کی ضرورت ہے مجھے۔۔!!🖤
.
seriously 😒

SajalKhan-me
 

کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خُوبصورت عمارتیں اِس بات کا ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بُھلا دِیا جائے گا...🙂🖤

SajalKhan-me
 

#everyone
لو چل دئیے وہ ہم کو تسلی دئیے بغیر!!!
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کئے بغیر...
ان سے بچھڑ کے ہم کو تمنا ہے موت کی!!!
آتی نہیں ہے موت بھی لیکن جیئے بغیر...
اے ضبطِ عشق اور نہ لے امتحانِ غم!!!
ہم رو رہے ہیں نام کسی کا لیے بغیر...
🦋🖤