Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

جانے کس حادثے نے! اُس کو یوں رنجیدہ کیا
وہ تو لڑکی تھی بڑی شوخ طبیعت لڑکی ۔۔🩵
__________

SajalKhan-me
 

ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویے جلد ہی اِحساس دلا دیتے ہیں 🙂💔

SajalKhan-me
 

اس سے کہنا کہ مرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔۔
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے

SajalKhan-me
 

تجھے لگا کہ تیری راۓ کی ضرورت ہے مجھے
میں تھک گئی ہوں چاۓ کی ضرورت ہے مجھے۔۔!!🖤
.
seriously 😒

SajalKhan-me
 

کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خُوبصورت عمارتیں اِس بات کا ثبوت ہیں کہ ہمیں بھی بُھلا دِیا جائے گا...🙂🖤

SajalKhan-me
 

#everyone
لو چل دئیے وہ ہم کو تسلی دئیے بغیر!!!
اک چاند چھپ گیا ہے اجالا کئے بغیر...
ان سے بچھڑ کے ہم کو تمنا ہے موت کی!!!
آتی نہیں ہے موت بھی لیکن جیئے بغیر...
اے ضبطِ عشق اور نہ لے امتحانِ غم!!!
ہم رو رہے ہیں نام کسی کا لیے بغیر...
🦋🖤

SajalKhan-me
 

ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا🥀

SajalKhan-me
 

عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی۔۔!!
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں۔۔!!
مسترد ہونے کو تم دِل پہ لیۓ بیٹھے ہو۔۔!!
سب کے سب جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں...!!🍂🖤

SajalKhan-me
 

ہر ایسے ویسے کو میسر ہو نہیں سکتی
میں منزل عشق ہوں سفر ہو نہیں سکتی
دن بھر مصروف رہتی ہوں گھر کے کاموں میں
تیری بھول ہے میں رات بھر سو نہیں سکتی
میرے در پر روز کئی محبتیں سر پٹخا کرتی ہیں
وحدانیت پر یقین ہے میرا خود کو کھو نہیں سکتی♥️😌✨🙈🤍 Good night 😏😒

SajalKhan-me
 

کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں
جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے
کہ وہ آپ کو یاد کرتا ہے
اور یہ کہ اس کا سب سے بڑا خوف آپ کو کھونا ہے
کوئی ایسا شخص،
جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ
وہ آپ سے محبت کرتا ہے،
ایسا شخص
جسے آپ کی جھریوں اور سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں بلکہ آپ اہم ہوں...❤
anuu 💫

SajalKhan-me
 

پتہ ہےکبھی کبھی ہم ایک شخص کے لیے بہت سارے لوگوں کو ناراض کر دیتے ہیں۔
اور وہی بندہ ہمیں پورے جہان میں زلیل کرتاہے۔🌸
💔🥺✨

SajalKhan-me
 

جس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے

SajalKhan-me
 

ye barsaaaat🌧️🌨️ bhiii kab Thame koN jaNe 🤔
tumhee Mil gaye piyaaar k so Bahane 🙈🤣🤣🤣

SajalKhan-me
 

تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا🥺🥲😥😪💔

SajalKhan-me
 

"____ سنو روحِ من ❤️
اگر میری الجھی ہوئی زندگی میں کچھ سلجھا ہوا ہے تو وہ ہے آپکا وجود ____؛
جس کی موجودگی کا احساس ہی مجھے ساری الجھنوں سے آزاد کرا دیتا ہے،
واقعی آپ میرے لیے وہ ایک شخص ہیں جس کی محبت دوا ہے میرے ہر مرض کی ____؛
آپ ہی وہ واحد شخص ہیں جس کی موجودگی میرے اس دنیا میں موجود ہونے کے احساس کو ذندہ رکھتی ہے،
سکونِ قلب❤️
آپ وہ واحد شخص ہیں جس کے ہونے سے مجھے سکون ملتا ہے، آپ وہ واحد شخص ہیں جس کے جانے سے جان جاتی ہے ___؛
جاناں ❤️
اگر آپ چاہتے ہیں میں آپکی محبت میں ذندہ رہوں تو میرے سکون آپکو میرے پاس رہنا ہوگا تاحیات۔!"❤️🥀
anuu🖋️✨
ziii🖤🥀

SajalKhan-me
 

ye Jo halka halkaa surooor ha 💫✨

SajalKhan-me
 

کِیوں نہ بے فِکر ہو کَر سویا بجاۓ
اَب بَچا ہی کِیا ہے جِسے کھویا جاۓ

SajalKhan-me
 

آخـــــری حل تھا یہی ، پیشِ نظــــــــر ، جانے دیا
ایکــــ گہری سانس لی پھر خوابـــــ مر جانے دیا
سار بانا۔۔!! دے گواہی مجـــــھ کو پیاری تھی اَنا
رکھ لیا زادِ سفَـــــــر ، اور ھم سفَـــــــر جانے دیا💔

SajalKhan-me
 

چنگا سی تینوں دل نہ دیندے
دل دتا تے ڈھل نہ دیندے
تیری تھاں کوئی ہور ہوندا
قسمیں رب دی چِھل نہ دیندے

SajalKhan-me
 

" میں آتی ہی نہیں تھی مُحبت کے جھانسے میں ،
پھر ایک کم ظرف نے مُجھے شریکِ حیات بنانے کا خواب دِکھایا تھا! ۔ " 💔🙂