یہ کیا کہ جب بھی مِلو پُوچھ کے بتا کے مِلو...!!
کبھی کرو مُجھے حیراں اچانک آ کے مِلو...!!
دُعا سلام ہے کیا شے؟؟ مصافحہ کیسا...؟؟
تکلفات کو چھوڑو، گلے لگا کے مِلو...
" میں بھی خاموش رہی وہ بھی نہیں بولا کُچھ ، آخری بار مگر ساتھ میں دونوں روئے! ۔ " 💔🙂
ابھی نہ مانے گا لیکن ہمارے بعد وہ شخص،،،
گلی محلوں میں چیخے گا ہاں محبت ہے،،،🥲
وہی بے ربط یارانے ، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں ، تعلق داریاں اُس کی
محبت کر کے بھی اس شخص نے بدلی نہیں عادت
نہ اچھی رنجشیں اُس کی نہ اچھی یاریاں اُس کی
کہاں تک ساتھ چل سکتے تھے ، ہم کہانی میں
❤️ادھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بیزاریاں اُس کی

"رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں🌎..... "
اتنے حسین چہرے ملے
تم نہیں ملے
کُچھ تُو تمہارے جیسے ملے
تم نہیں ملے
بارش، فضا،تمہاری پسندیدہ چائے بھی
ملنے کے سب اشارے ملے
تُم نہیں ملے
ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا🖤🥀
*تم میرے دل میں ایسے ہو
*جیسے گردے میں پتھری
تم جو ہوتے اداسی میں ساتھ نبھانے والے_!!
آج محبتوں میں ہمارا قصہ مثال ہوتا_!!🙂🖤
تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من
دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے 💔🙏
دل کی رگ رگ نچوڑ لیتا ہے🥺
عشق جب ہجر کی چادر اوڑھ لیتا ہے❤🩹
💔🥀🙂
.
.
.
اور صبر کی آخری حد خاموشی 🤐💔🥀

Dekhaa Hazaaaro dafa apko phiR beqaraaari keSiii hai 😚

تُمہیں تو ٹِھیک سے بِچھڑنا بِھی نہیں آیا !- 🙂🍂
مرشد دسمبر میں گرم اور کڑک چائے پینے پہ اڑ گیا
یوں کافی پینے پلانے کا پروگرام تو سمجھو وڑ گیا😁🤣🤭
مَیں چاہتی ہوں کبھی جَان نہ چھوڑے تُو
مَیں چاہتی ہوں تُو بَن کر کوئی عذاب رہے
مَیں چاہتی ہوں تُو غیروں سے اجتناب کرے
مَیں چاہتی ہوں تُو مجھ کو ہی دستیاب رہے😻
✨:رہی زندگی تو پھر ملیں گے اے نومبر
تیرے لوٹ آنے میں ابھی سال باقی ہے 🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain