Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

اے سردی اتنا نہ اترا 🥶
ہمت ہے تو جون جولائی میں آ 🤨

SajalKhan-me
 

اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے
کے نہیں تھے۔
دکھ یہ ہےکہ میرے یوسف و یعقوب
کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔۔🥺
💔🫠😥

SajalKhan-me
 

کچھ لوگ اتنا دماغ خراب کرتے ہیں
کہ انہیں صرف یہ
ہدایت دینے کا دل کرتا ہے کہ
پلیز آپ کوئی اچھی سی
قبر دیکھ کر لیٹ جائیں.....😜🤭🤧😂

SajalKhan-me
 

انسان کی چھٹی حس اتنی بھی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے لوگوں کی منافقت کا الہام ہو جاۓ ۔🖤

SajalKhan-me
 

بنا دھاگے کے سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی ۔۔۔
سیتی کچھ بھی نہیں ہے بس چبھتی جاتی ہے۔۔۔

SajalKhan-me
 

وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھ پڑتے ہیں 👀🔪
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہیں 🥹❤🩹

SajalKhan-me
 

*خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا*
*اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا*
🕊️⃝🌸𓆩👑🩷⃝

SajalKhan-me
 

حضور آپ کی خواہش پہ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر
اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی
anu 👑✨

SajalKhan-me
 

مُدتوں روئیں گی تیری آنکھیں ہمیں بھولنے کو
مُدتوں ہم تیرے اشکوں میں پائے جائیں گے....🥀

SajalKhan-me
 

سب جن کے لیے جھولیاں پھیلائے ہوئے ہیں
وہ رنگ مری آنکھ کے ٹھکرائے ہوئے ہیں
اک تم ہو کہ شہرت کی ہوس ہی نہیں جاتی
اک ہم ہیں کہ ہر شور سے اکتائے ہوئے ہیں

SajalKhan-me
 

🖤🖤
*روح نکلے تو سکون آۓ, میرا ہونا وبال ہے مجھ پر....!!!*😢🥀

SajalKhan-me
 

🖤🖤
*اس نے مجھے موت کی بددعا دی تھی*
مولا *اذیت ناک تو اس نے کہا بھی نہیں تھا*
اور *جتنا درد بتاتا پھرتا ہے وہ لوگوں کو*
اتنا *درد تو اس نے سہا بھی نہیں تھا....!!!*😢🥀

SajalKhan-me
 

بات کر لیتے ہیں شاید کوئی حل مل جائے
آج مشکل ہے تو کہنا مجھے کل مل جائے.
عین ممکن ہے وہ اک روز مجھے کر لے قبول
عین ممکن ہے مجھے صبر کا پھل مل جائے
☆...☆

SajalKhan-me
 

وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے ...!
اب بھی ہوں میں تیری امان میں کیا ...!
یوں جو تکتا ہے آسمان آسمان کو تو ...!
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا ...!
مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ...!
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ...!💔

SajalKhan-me
 

صرف سال بدلے ہے, حالات نہی🤌🏻
باقی وہی پانڈے وہی ھم😏🥴🤦🏻♀️
نکےنکے دکھ👀
*🕊️⃝🌸 **A𝙣𝙖🅑iYa** 🩷⃝🐼

SajalKhan-me
 

تُم کو لگا تین سو پینسٹھ ہی دن تھے بس
ہم پر تو جیسے سال میں صدیاں گُزر گئی🖤

SajalKhan-me
 

یہ بھی تو مُمکِن ہے ناں...!!
تاریخ میں لِکھی گئی تمام کِتابیں جُھوٹ ہوں...!!
فَقَط ایک دھوکہ ہو...!!
محل میں بیٹھی مغرور شہزادی...!!
رات کی تاریکی میں کنیز بن جاتی ہو...!!
جِس تاج محل کے قِصے سُن رکھے ہوں...!!
وہ تاریخ میں مُمتاز کے لیے بنا ہی نہ ہو...!!
مُمکِن ہے ناں جِن کو غَداری کے نام پر پَھانسی پر چڑھایا ہو...!!
جُرم اُن کا فَقَط بادشاہ کی بیٹی سے مُحبت ہو...🙂🖤

SajalKhan-me
 

*زبردستی کسی کی زندگی کا حصہ بننے سے بہتر ہے خود کو سنبھال لو اور اُس کی زندگی سے دور ہو جاؤ۔۔۔🍂🥀*

SajalKhan-me
 

ہم کسی اور کے حصّے ميں اسے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے ...🖤
🖤
> *🦋~ ●⃝ anu❥●⃝🦋♡*

SajalKhan-me
 

*_اے عرش و فرش کے مالک_*🥹🫀
*_برے ضرور ہیں_*😔🥀
*_کمزور ضرور ہیں_*😭🍂
*_گنہگار ضرور ہیں_*😢💔
*_پر توں ہمارے دلوں کے حال جانتا ہے_*😩🖤
*_ہم تیرے غدار نہیں ہیں_*🥲🍁
*_اے اللّٰہ ہم صحیح ہونا چاہتے ہیں_*🥹❤🩹
*_ہماری نیتیں بھی ٹھیک ہیں_*😇💯
*_ارادے بھی ٹھیک ہیں_*🥺🩶
*_عمل میں کمزوری ہے_*🙂💗
*_ہم پر ایک رحمت کی نظر کردے_*🙏🏻❤️
*_ہم پر ایک رحمت کی نظر کردے..!!_*😫💘
*_اے مالک کریم_*🤍🌸
*_ایک نظر کرم سے دیکھ تو سہی_*🥹🤌🏻
~🫀