*ہم نے خود کو غلط تسلیم کرکے ہر شخص سے کنارہ کر لیا ۔✨🙂💔*
تُو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصُول ہے تو مِرا بھی اصُول ہے
لفظوں کی آبرُو کو گنواؤ نہ یُوں" انم"
جو مانتا نہیں ، اُسے کہنا فضُول ہے
زندگی کی تصویر میں ، عرصہِ دراز سے ایک لڑکی خود کو ستائے جا رہی تھی ، یعنی مسکراۓ جا رہی تھی ❤️
زندہ لاشوں کی بِھیڑ ہے ہر طرف
موت سے بھی بڑا حادثہ ہے زندگی😔😐
تُو نے لڑنا ہی ہے مجھ سے تو مناتا کیوں ہے؟
دل کا اچھا ہے بھلے مجھ کو ستاتا کیوں ہے
میں بہت تنگ ہوں قسمت سے، نظر اور دل سے
جس نے ملنا نہیں مجھ کو وہی بھاتا کیوں ہے! 💔
اٹھو انار کلیوں یہ وقت نی سونے کا یہ وقت ہے کپڑے دھونے کا🤣🤣 just kidding
*اور اگر تم جان جاؤ تکلیف میری*
*تو تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس آئے گا.☹︎*
میری تمام عمر کے خزینے تھے آپ.!!
میں نےدیکھا یاری کو ، نگینے تھے آپ.!!
جو کیا سو کیا ، آپ نے مگر.!!
خدا کی قسم بلا کے کمینے تھے آپ.!!🙂🖤
ہم تیرے ساتھ تیرے جیسا رویہ رکھتے....!!
دینے والے نے مگر ایسی طبیعت نہیں دی....!!
مجھ سے جو تنگ ہوا میں نے اسے چھوڑ دیا....!!
اس کو خود چھوڑ کہ جانے کی بھی زحمت نہیں دی....!!
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں
یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے..
💜
اداسی روح کے اندر کہیں
تمہارا نام لے کر سو گئی
کسی سے مل نہ سکو
تو خدا کا شُکر کرنا🤍
کسی سے مل کے بچھڑنا
بہت اذیت دیتا ہے💔💯🥀
Reality__
چلو بکھرنے دیتے ہیں زندگی کو
سنبھالنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے___🖤
*کوئی اچھی سی تم سزا دو مجھے*
*چلو ایسا کرو بھلا دو مجھے*
*تم سے بچھڑوں تو موت آ جائے*
*دل کی گہرائی سے دعا دو مجھے*
ہم پے نازل ھوا ھے عشق ایسے
جیسے قوموں پے عذاب آتا ھے۔🖤🌸
افسوس کے سمجھا نہ ہمیں اہلِ نظر نے۔۔۔!!
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے۔۔۔!!
حیرت ہے کہ وہ لُوگ بِھی اب چُھوڑ چلیں ہیں۔۔۔!!
جُو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے۔۔۔🙂🖤
اُسے دُکھ بانٹنے چاہیے تھے...
لیکن اُسے ان میں اضافہ کرنا زیادہ مناسب لگا...🖤
کبھی کسی کو آسانی سے________مت ملنا🍁
لوگ بہت سستا اور گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain