*تُمہارے ہجر کا سورج نہیں ڈھلا مُجھ پر*
*میری بٙلا سے نیا سال کیا ، پُرانا کیا*
anabiya Malik🖤
فرق جب تک اندھیروں اجالوں میں تھا
تم جوابوں میں تھے میں سوالوں میں تھا
اک غزل کیا کہی میں نے تیرے لیے
تذکرہ اس کا کتنے رسالوں میں تھا
میرے چہرے پہ رونق تھی لب پہ ہنسی
ان دنوں جب زمانہ زوالوں میں تھا
آرزو اس کی میرے ہی دل میں نہ تھی
میں بھی بچپن سے اس کے خیالوں میں تھا
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے🥲
*دکھ یہ ہے میرا یوسف اور یعقوب کے حالق وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔۔*🖤🥲
*ہم حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہے ہیں۔۔۔*
*ہمیں خود سے بھی نہیں ہے، تم سے کیا توقع۔۔۔*🙌🏻
*آؤ دسمبر کو رخصت کریں*
*کچھ خوشیوں کو سنبھال کر*
*کچھ آنسوؤں کو ٹال کر*
*جو لمحے گزرے چاہتوں میں ❣️*
*جو پل بیتے رفاقتوں میں*
*کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے*
*جو تھک کے رکے راستوں میں*
*کبھی خوشیوں کی امید ملی*
*کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی*
*کبھی بے پناہ مسکرا دئیے*
*کبھی ہنستے ہنستے رو دئیے 🥀*
*ان سارے لمحوں کو مختصر کریں*
*آؤ دسمبر کو رخصت کریں..!!*

اک شخص میرا مان مرا سائبان تھا
وہ بھی نہ رکھ سکا کہیں مجھکو سنبھال کر
یا رب کہاں سے لوگ یہ لاتے ہیں حوصلہ
کانٹوں میں پھینک دیتے ہیں پھولوں کو پال کر 😥
مجھے لگتا ہے ایک دن میں نے ۔۔۔!
گھبرا کے تیری یاد سے مر جانا ہے
لوگ مرتے ہیں اپنی آئ سے......۔۔۔۔..!!!
میں نے تیری کسی بات سے مر جانا ہے
تجھے کھونا تو جان لے گا ہی۔۔.....۔۔۔!!!
تجھے پانے کے صدمات سے مر جانا ہے
دم گھٹنے لگا ہے دل کی سیاہی سے اب میرا
میں نے اکتا کے اپنی ہی ذات سے مر جانا ہے
وجہِ موت تو ہوتی ہے جدائی لیکن ۔۔۔۔۔۔!!!
میں نے تیری قربت کے لمحات سے مر جانا ہے
چنگاری کو شعلے سے ذرا دور ہی رکھو...!!!
پروانے نے شمع کی ملاقات سے جانا ہے.....!!!
لمحہ لمحہ سسکتے ہوئے یاد میں تیری۔۔۔۔۔!!!
خاموش سی لمبی کسی رات سے مر جانا ہے..!!!
_*میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تُو بھی نہیں*_
_*میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں🥀💔*_.
シ︎*
بن تیرے کائنات کا منظر ___
اِک دسمبر کی شام ہو جیسے !!
درد ٹھہرا ھے آ کے یُوں دل میں ___💔
.........…عُمر بھر کا قیام ہو جیسے !!🥺
پھر سے آئے گا وہی یومِ جدائی اپنا
کس نے بولا کہ گیا سال کہاں آتا ہے
ہجر والوں کے وہی دُکھ ہیں پرانے والے
ہجر والوں پہ نیا سال کہاں آتا ہے
*تم جو بانٹو گے خود کو اوروں میں*🍂
*میرے حصے میں دکھ تو آئیں گے*😢❤🩹


ابھی تو مجھ سے واقف ہی کہا ہے 💞
میں تو اسے بھی جینا سکھا دوں
جسے مرنے کا شوق ہو 🫣🤪😉
*اردو کا قتل کس نے کیا ؟؟؟*
*کراچی والے: ہم نے نہیں کرا*
*لاہور والے: ہمیں کیا پتا یاڑ*
*پشاور والے: ہم تو اردو سے بہت پیار کرتی اے 😂*
🩵🩵
*✍️✨ "◈ _🦋 موت "دیکھتی" ہی رہ گئ🌚*
*" زندگی" نے ہی مار دیا مجھے🙂💔

دُھپے رَکھ یا چھاویں رَکھ
مینوں اپنڑیں ناویں رَکھ
میں آں جَھلیا دِل دی دھڑکن
مینوں دِل دی تھاویں رَکھ
میں نئیں تیری کاوڑ سَہنڑیں
دُنیا نال تُوں بھانویں رَکھ
مَر جاواں تے چَھڈ جاویں
ھالے مینوں ساویں رَکھ۔🖤✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain