*_اے عرش و فرش کے مالک_*🥹🫀
*_برے ضرور ہیں_*😔🥀
*_کمزور ضرور ہیں_*😭🍂
*_گنہگار ضرور ہیں_*😢💔
*_پر توں ہمارے دلوں کے حال جانتا ہے_*😩🖤
*_ہم تیرے غدار نہیں ہیں_*🥲🍁
*_اے اللّٰہ ہم صحیح ہونا چاہتے ہیں_*🥹❤🩹
*_ہماری نیتیں بھی ٹھیک ہیں_*😇💯
*_ارادے بھی ٹھیک ہیں_*🥺🩶
*_عمل میں کمزوری ہے_*🙂💗
*_ہم پر ایک رحمت کی نظر کردے_*🙏🏻❤️
*_ہم پر ایک رحمت کی نظر کردے..!!_*😫💘
*_اے مالک کریم_*🤍🌸
*_ایک نظر کرم سے دیکھ تو سہی_*🥹🤌🏻
~🫀
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*انسان جتنا زیادہ گناہگار ہو کر اللہ کی طرف پلٹے گا اللہ اس قدر زیادہ اپنے گناہگار بندے کو اپنی آغوش رحمت میں لپیٹ لے گا۔ یہ دنیا کا اسلوب ہے کہ وہ ٹوٹی ہوئی چیز کو پھینک دیتے ہیں پھر میرا رب جتنا ٹوٹا ہوا انسان ہو گا اتنا اللہ کا پسندیدہ ہوگا۔ کیا آپ نے قرآن کی آیت نہیں پڑھی کہ اللہ فرماتا ہے : "جن لوگوں نے اپنے اوپر ظلم کر لیا ان سے کہوں میری رحمت سے کبھی مویوس نا ہونا" شرط صرف یہ ہے کہ میرے ہو کر آنا کسی کی شراکت اللہ کو گوارہ نہیں*
خود کشی ، عشق ، فنا ، یا پھر ترک تعلق !🖤
کچھ بھی کر سکتا ہے جزبات میں آیا ہوا شخص🥀
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج ❤️🔥
میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص!💔
𝆊
🥹//~♡
*⤸ ہمــّۡـت ، شفــّۡـقت چاہــّۡـت ، قربــّۡـانی۔۔۔۔۔۔۔!!*🫠🔥
*یکجــّۡـا لکھــّۡـوں تــّۡـو بــّۡـابــّۡـا جانــّۡـی۔۔۔۔۔۔۔!!🌍❤️*
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہلِ کرم نہیں ملے.....!
لوگ تو کم نہیں ملے، لوگوں سے ہم نہیں ملے.....!
اک تیرے فراق کے درد کی بات اور ہے.....!
جن کو نا سہہ سکے یہ دل، ایسے تو غم نہیں ملے....!
ایسا دیارِ ہجر نے, ہم کو اسیر کر لیا....!
اور کسی کا ذکر کیا, خود کو بھی ہم نہیں ملے....!

آپ کرتے ہوں گے رتبے کا لحاظ
میں بات کرتے ہوئے صرف بات کرتی ہوں🖤
یار قضاء __ ہو جائے تو..!!!
دکھ واجب ہو جاتے ہیں..!!!🖤
. مُح٘بَتّ ہو بِھی٘ جَائے٘ تو
مِی٘را یہ بَخ٘تّ اَی٘سا ہے
جَہ٘اں پہ ہَاتھ٘ رَکھَّ دُو٘ں مَیں٘
وَہاں٘ پہ دَرَّد بَڑ٘ھ جَائے٘
مُح٘بَتّ سَر٘دّ پَڑ٘ جَائے٘
*آپ سب کو نیا سال مبارک ہو! 🎉*
*میری دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ سب کی زندگی میں خوشیاں، کامیابیاں اور سکون لے کر آئے۔ اللہ کرے اس سال آپ سب کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں اور یہ سال آپ سب کے لیے ترقی و کامیابی کا سال ثابت ہو۔ آمین ❤️ 🤲*
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐍𝐞𝐰 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐃𝐞𝐚𝐫 ♥️🌸
...
اے نیا سال بتا تُجھ میں نیا پن کیا ہے ؟؟؟
ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے ؟؟؟
"ᴮᵉᶠᵒʳᵉ ²⁰²⁴ ᵉⁿᵈˢ"
ʲᵘˢᵗ ʷᵃⁿⁿᵃ ᵗᵉˡˡ ʸᵒᵘ, ᵗʰᵃⁿᵏʸᵒᵘ ᶠᵒʳ ᶜᵒᵐⁱⁿᵍ ⁱⁿᵗᵒ ᵐʸ ˡⁱᶠᵉ ᵀʰᵃⁿᵏʸᵒᵘ ᵃᶜᵗᵘᵃˡˡʸ ᵐᵃᵏⁱⁿᵍ ᵐᵉ ˢᵐⁱˡᵉ ᵃⁿᵈ ˡᵃᵘᵍʰ
ᵀʰᵃⁿᵏʸᵒᵘᵘᵘ ˢᵒ ᵐᵘᶜʰ ᶠᵒʳ ᵇᵉⁱⁿᵍ ˢᵒ ᵘⁿᵈᵉʳˢᵗᵃⁿᵈⁱⁿᵍ ᵀʰᵃⁿᵏʸᵒᵘᵘᵘ ˢᵒ ᵐᵘᶜʰ ᶠᵒʳ ᶜᵃʳⁱⁿᵍ ᵃᵇᵒᵘᵗ ᵐᵉ ᵀʰᵃⁿᵏʸᵒᵘᵘᵘ ˢᵒᵒᵒ ᵐᵘᶜʰ ᶠᵒʳ ᵇᵉⁱⁿᵍ ᵐʸ ᵇⁱᵍᵍᵉˢᵗ ˢᵘᵖᵖᵒʳᵗᵉʳ ᵀʰᵃⁿᵏʸᵒᵘᵘᵘ ˢᵒᵒ ᵐᵘᶜʰ ᶠᵒʳ ᵇᵉⁱⁿᵍ ʷⁱᵗʰ ᵐᵉ ⁱⁿ ᵈᵒʷⁿˢ ᴵ ʳᵉᵃˡˡʸ ᵃᵖᵖʳᵉᶜⁱᵃᵗᵉ ʸᵒᵘ ˢᵒ ᵐᵘᶜʰ ᴵ ˡᵒᵛᵉ ʸᵒᵘ ˢᵒ ᵐᵘᶜʰ🤌🏻🥹🎀❤
تم چہرے کی بات کرتے ہو مجھے تو اُس کی آواز سے بھی عشق ہے🫧🫶🏻
کیا ستم ہو کہ
نئے سال کو چل دیں
ہم لوگ
اور تعاقب میں
وہی روگ
پرانے لگ جائیں
عمرِ رفتہ کو
تیرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ممکن ہے
زمانے لگ جائیں
🍂
آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے
کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو
راحت و سکون ھو
صحت و تندرستی ھو
ترقی و خوشحالی ھو
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو
دعا ھے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"
،دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ کی "مشکلات" دورفرمائے
آمین یارب العالمین💞🥰
_آخرى شام دسمبر کى_ 🖇️💔🥀
_میــّۡـرا اس شخــّۡـص ســّۡـے بــّۡـس اتنــّۡـا ســّۡـا تعلــّۡـق ہــّۡـے_🌸🙈
_درد اســّۡـے ہــّۡـو تــّۡـو مجھــّۡـے محســّۡـوس ہــّۡـوتــّۡـا ہــّۡـے_🌺🤍
▣✦
*🕊️⃝🌸 🇦𝙣𝙖🅑𝐢🇾ᴀ🩷⃝🧸*
*دسمبر ہوش کر پاگل، یہ تجھ کو کیا ہو آخر*
*بنا برسے چلے جانا تیری عادت نہ تھی پہلے*
*Anabiya khan*🖤🥺🔥
*تُمہارے ہجر کا سورج نہیں ڈھلا مُجھ پر*
*میری بٙلا سے نیا سال کیا ، پُرانا کیا*
anabiya Malik🖤
فرق جب تک اندھیروں اجالوں میں تھا
تم جوابوں میں تھے میں سوالوں میں تھا
اک غزل کیا کہی میں نے تیرے لیے
تذکرہ اس کا کتنے رسالوں میں تھا
میرے چہرے پہ رونق تھی لب پہ ہنسی
ان دنوں جب زمانہ زوالوں میں تھا
آرزو اس کی میرے ہی دل میں نہ تھی
میں بھی بچپن سے اس کے خیالوں میں تھا
دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے🥲
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain