*دل کبھی دھڑکتا تھا اب تو یہ تڑپتا ہے* 🥹💔
~°🤍✨🌸🐰🦋🍒
شرمندہ ہوں میں سورۃ الرحمٰن پڑھ کر
ناشکری جو ٹھہری تیرا ہر فرمان پڑھ کر
بندہ ء عاجز تو کچھ بھی نہیں ہے
معلوم ہوا مجھ کو یہ..........
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ" پڑھ کر.

" راحتِ جانا😘
میرے لیے سکون کا مطلب ،،
، آپ کا وہ وقت ہے ..!!!
جو صرف میرے لیے ہوتا ہے ...!
سکون کیا ہے
تمھارا میرے ساتھ ہونا ♥️🥀
قرار کیا ہے
تمھارا مجھ سے بات کرنا ♥️🥀
تسکین کیا ہے
تمھارا مجھے جاناں کہنا ♥️🥀
اطمینان کیا ہے
تمھارا ہمیشہ میرا رہنا♥️🥀
اے میرے قرارِمن❤️✨
سُنو۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔
اگر میرے ہاتھ میں کسی کا ہاتھ ہو تو۔۔۔
وہ ہاتھ صرف تمہارا ہو۔۔🥰
اگر میں جیوں کسی کے ساتھ تو۔۔۔۔
وہ ساتھ صرف تمہارا ہو۔۔🙈
میرا نام اگر جُڑے کسی نام کے ساتھ۔۔۔
وہ نام صرف تمہارا ہو۔❤️
سپنے تو بہت دیکھے ہیں میری آنکھوں نے۔۔۔۔
لیکن۔۔۔۔!!!!
سُنو اے دلنشیں۔۔۔۔❣️
میں چاہتی ہوں کہ۔۔۔۔۔
اگر کسی سپنے کی تعبیر سچ ہو تو۔۔۔۔
اُس میں ساتھ بس ایک "تمہارا" ہو❤️✨
" ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💛 ⃝ ⃝ ⃝💖 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💚 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💜 ⃝ ⃝ ⃝ ⃝💙
╔═════ஜ۩۞۩ஜ═════╗
❤️❤️A_Z❤️❤️
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝
▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰
*ساری رات معشوق نال گپ شپ .*
*تے صبح سٹیٹس آؤ مدینے چلیں. 🙄🤦
کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا، شدید دکھ
کوئی قبول کہہ گیا کسی کو سوچتے ہوئے
محبتیں بھی بےحسوں کو مل گئیں، برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے💔🥀
افطاری کے بعد روزہ ختم ہوتا ہے رمضان نہیں لہذا جانو مانو سے اسلامی گفتگو کی جائے...
wishoooo 😉🤪🤣🤣🙈
بسا ہوا تھا مرے دل میں ، درد جیسا تھا
وہ اجنبی تھا مگر گھر کے فرد جیسا تھا
کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت
کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا تھا
جدا ہوا نہ لبوں سے وہ ایک پل کے لیے
کبھی دعا تو کبھی آہِ سرد جیسا تھا.....
miss U always 😘
انــدَاز ضِـدی تَـلخ مِـزاجَ ہـیں ہَم المُختَصر
جَو آپ کی کتاب میں نہیں وہ بَاب ہیں ہَم ً
"محبت" کچھ الگ سی ہے مجھے "ان" سے۔💝____
وہ خیالوں سے زیادہ میری"دعائوں" میں رہتا ہے۔💝____
✨🥀
فقط موت رہ گئی ہے باقی__!!💔
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں🥀
اور میں ایک ایسے لڑکے سے محبت کر بیٹھی ہوں
جس کا ملنا معجزہ ہی ہو گا ۔۔۔!🙂💯✨.
maaanooonaaa 😘🤭🤗
سب کو اپنی اپنی فکر کا تقاضہ ہے..!!
تم مجبور ہو مجھے اندازہ ہے..!!
یہ میرا دل ہے تیری جاگیر نہیں..!!
پیار سے رہو ورنہ وہ دروازہ ہے..!! 🖤
__" 👑💞
جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی
وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے 💞🔥💯
اب میسر کہاں ہیں خود کو بھی
ہاں تیرے بےحساب تھے،جب تھے۔۔۔🥀
وہ رہائی کب چاہتے ہیں جو اسیر ہوں محبتوں کے۔۔۔۔۔۔♥️🦋۔
"- رمضان ہے روزے رکھ لینا،
دل تو ویسے بھی نہیں رکھنا آتا تمہیں! 🙂•"

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain