Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

#مولوی ! بیٹا قبول ہے ؟
اُس نے ماں کی طرف دیکھا 🥺
ماں نے آنکھیں ملانے سے گریز کیا 😔
اُس نے ماں کی مجبوری سمجھی
پہلا قبول کہا اور
اور ماں کو رسوائی سے بچایا ✌️
مولوی ! بیٹا قبول ہے ؟
اُس نے باپ کی طرف دیکھا 🥺
باپ نے سر پے رکھی دستار کو چُھوا 😔
اُس نے باپ کا اشارہ سمجھا دوسرا قبول کہا اور
باپ کی دستار کا سر سے رشتہ مزید مضبوط کیا ✌️
مولوی ! بیٹا قبول ہے ؟
اُس نے بھائی کی طرف دیکھا
بھائی نے اکڑی گردن سے مونچھ کو تاؤ دیا 🥺😒
اُس نے تیسرا قبول کہا اور
بھائی کی غیرت کا مان رکھا ✌️
پھر خوشی خوشی مٹھائی بانٹی گئی
کہ لڑکی راضی ہے .. 😥😔🖤
indeeeed 😢✨🖤

SajalKhan-me
 

ہم نے جو کی تهی محبت وہ آج پهی ہے*
تیری زلفوں کے ساۓ کی چاہت آج بهی ہے*
آج بهی کٹتی ہے رات خیالوں میں تیرے*
وہ دیوانوں کے جیسی میری حالت آج بهی ہے*😌😞😘🤗

SajalKhan-me
 

انت الحیات🥀
اچھے ہمسفر کا ساتھ انسان کو !
مشکل راستوں میں بھی تھکنے نہیں دیتا 🥰

SajalKhan-me
 

"-تـو دور سـہـی مـیـری مـگر امـان مـیـں ہـے
مـیـں خـواب مـیـں روز تـیـرے صــدقـے اتـارتـی ہـوں💜

SajalKhan-me
 

انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی
اتنی ضرورت نہیں ہوتی ، جتنی اسے سمجھنے والے
کی ہوتی ہے۔۔۔۔!!🧡✨🥀

SajalKhan-me
 

سنو شہزادی جس نا محرم کے لیے تم روتی ہو
وہ اپنے دوستوں میں تمہارے قصے سنا کہ قہقے لگاتا ہے
💯,😪😢

SajalKhan-me
 

ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کُچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ رکھاؤ پر
مُمکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں
دِل جیسی چیز ہم نے لگائی ہے داؤ پر

SajalKhan-me
 

وہ قلم سے بھی لِکھ نہ سکا مُجھے اپنے ساتھ
اور ہم خون سے لِکھ لِکھ کر کہتے رہے وہ میرا ہے
💔

SajalKhan-me
 

گر ہم مان بھی جائیں_______تمہیں کھونا مقدر ہے
تو کیا یہ بھی ضروری ہے تمہیں ہم بھول بھی جائیں.
miss you always 😘💘😪😢

SajalKhan-me
 

چلو اک اور دنیا میں تمہارے ساتھ چلتے ہیں
جاں حالات کچھ بھی ہوں مگر ہم ساتھ رہتے ہوں
♥️chalo Saath chalte hain Zain ❣️

SajalKhan-me
 

کس طرح ہو گا فقیروں کا گزارہ سوچے
اس سے کہنا کہ وہ اک بار دوبارہ سوچے
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو
اور اس وقت بھی اک شخص تمہارا سوچے۔

SajalKhan-me
 

میں نے ایک دفعہ کہیں لکھا ہوا پڑھا تھا کہ"لاحاصل" ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے، یہ الفاظ مجھے تیر کی طرح چُھبے تھے کیوں کہ اس کو پانے کی طلب مجھے بہت زیادہ ہے، ❤️
آج جب میں جانتی ہوں کہ وہ کبھی بھی میرا نہیں ہو سکتا، لیکن اس کے ہونے کا احساس آج بھی میرے اندر موجود ہے اور قبر تک شاید میرے ساتھ رہے،
تو میں اب سوچتی ہوں کہ لکھنے والے نے بالکل صحیح لکھا ہےکہ "لاحاصل ہی ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے "🥺✨

SajalKhan-me
 

کالے دلوں سے" ڈری" ہوئی سی
میں کالے رنگ کی شوقین لڑکی ہوں!

SajalKhan-me
 

مُجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے، جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہئے۔
🔥

SajalKhan-me
 

کہاں سے لاؤں میں لفظوں کا وہ ڈھیر...
جو میرے دل میں چُھپے درد کو...
رگوں میں بہتی اذیت کو...
پلکوں کی باڑ توڑتے ہوئے نمکین پانی کو...
میری آدھی ادھوری چلتی سانسوں کو...
درد کے دھاگے میں پرو کر بیان کر سکوں...
کہ تمہارا دُکھ مجھے زندہ نِگلتا جا رہا ہے...
مجھ سے جینے کی آس چھینتا جا رہا ہے🙂🍂
🦋🥀the end 🔚

SajalKhan-me
 

کہا اس نے خدا حافظ
ہمیشہ خوش رہا کرنا!
*میں اسکے بعد کے لمحے*
*یہاں لکھنے سے قاصر ہوں! 🖤 🔥 🥀*

SajalKhan-me
 

کم سے کم اتنا تو مُمکن ہے میرے لیے کہ میں،
تصور میں رکھ کر تُمہیں مُسکراؤں بس..!! 🌹

SajalKhan-me
 

کوئی نہیں ھے یہاں .. جیسا خُوبرُو تُو ھے
حسیں بہت ھیں مگر میرے یار ! تُو تُو ھے
❤️🔥🥀

SajalKhan-me
 

#___ツ🥀🖤
"-خشک پلکیں اور آنکھوں میں لیے عبرت کے نشانات، کیا میں وہی لڑکی ہوں جو نازوں میں پلی تھی😓💔"__

SajalKhan-me
 

#___ツ🥀🖤
*قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ...*
*ُاُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کہ آ....!!*
*کہنا اُنہیں کہ بِن تیرے رہنے لگے ہیں وہ...*
*کچھ جھوٹ مُوٹ بول کے اُن کو ڈرا کہ آ....!!*