Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

تم آٶ تو....!! ✨♥️
تمھاری نظر اتاریں ہم رقیبوں کو پھینک دیں
تمھارے سَر سے وار کے ___!!❤💫

SajalKhan-me
 

*پتا ہے ""محبت ""کیا ہے۔۔؟*
*ایک"آذان"اور لاکھوں سر"سجدے میں❤️*
🌸👀🌎

SajalKhan-me
 

تیرے جانے کے بعد___ کیا کچھ نہیں ہوا
تجھے لگا یار مجھے______ دُکھ نہیں ہوا
مر تو جانا چاہیے تھا مُجھے اُن دنوں، مگر
ہلکا سا رہا بخار مجھے___ کچھ نہیں ہوا۔

SajalKhan-me
 

دل کے ادھورے قصّے اور نصیب کے ادھورے حصّے جب اللّٰه کُن فرمائے گا تو پورے ہوجائیں گے —✨🩵😇 insha ALLAH ❣️

SajalKhan-me
 

عمر میں چند سال بڑے ہے مجھ سے"محترم"
بات بات پر کہتے ہے مار کھاؤ گئ مجھ سے.😒😂🤣🤣

SajalKhan-me
 

مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے
قدموں کی کیا مجال تھی ،
سانسیں بھی رک گیئں ۔😔♥️

SajalKhan-me
 

جن کے لئے مر مٹ جانے کا ارادہ تھا میرا
وہ خود ہی مٹا دے گا یہ گمان تک نہ تھا

SajalKhan-me
 

کئی لوک کیندے سانوں پیار وچ توکھہ ملیا🤦🏻♀️
او شاپرو توانوں کی لگدا کہ پینشن ملدی اے😁🫣😆

SajalKhan-me
 

کبھی ہمیں بھی میسر ہو روٹھنا ان سے
کبھی ہمارے بھی دل میں یہ حوصلہ آئے

SajalKhan-me
 

توں ساڈی پسند ایں کملیا
مان کیتا کر اپنے آپ تے۔۔۔♥️
👑❤️

SajalKhan-me
 

جس شخص کی چاہت میں کیا نقصان بہت
وہ شخص ہمارا ہے رہا برسوں یہ گمان بہت
سنا ہے رقیب سے بھی خوب نبھا کر رہا تھا وہ
ہم پر بھی چھڑکتا تھا جو اپنی جان بہت😪

SajalKhan-me
 

واسطہ حسن سے کیا، شدتِ جذبات سے کیا ...!
عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا ....!!
میری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی...!
وہ تو یاد آتا ہے اس کو میرے دن رات سے کیا ...!!

SajalKhan-me
 

he says 👉تیری آنکھیں حسین ہیں مگر...!!
تیری لمبی زبان کا دُکھ ہے لڑکی...😢

SajalKhan-me
 

زندگی نہیں رکتی کبھی بس زندگی سے لوگ گزر جاتے ہیں🖤🙂🥀

SajalKhan-me
 

وہ تعلق جو کسی شخص سے ہوتا ہی نہيں
عمر آدھی وہ نبھانے میں ___ گزر جاتی ہے

SajalKhan-me
 

me:
سجے گی آپکے ساتھ کوئی حسن کی شہزادی
میں سانولی ہوں میرا تصور بھی حرام ہے آپ پر _🌚👀
he:
سیانوں کی بھیڑ میں کھڑی مجھے وہ باولی پسند ھے
چائے سے عشق ھے تو شہزادی بھی سانولی پسند ھے...sadqyyy ❣️🤗😍😜

SajalKhan-me
 

ٹھکانہ قبر ہے تیرا
عبادت کچھ تو کر غافل ...
" کہاوت ہے کہ :
خالی ہاتھ گھر جایا نہیں کرتے "
🔥💔💯

SajalKhan-me
 

قابلِ رشک ہوتا ہے وہ شخص جو میلوں دور..!!
رہ کر بھی آپ کے دل پہ راج کرتا ہے، جب چاہے آپ کو خوش اُداس غمگین کرنے کی طاقت رکھتا ہے..!! 🙂🖤🥀🔥

SajalKhan-me
 

میں نے برسوں گزارنا ہے تجھے😍
تو میرا آخری زمانہ ہے..... ♥

SajalKhan-me
 

یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے تو یہی انتظار ہوتا
🖤🥀