Damadam.pk
SajalKhan-me's posts | Damadam

SajalKhan-me's posts:

SajalKhan-me
 

Akhtar Mubarak' sha 😌❣️🤣😁

SajalKhan-me
 

میں تجھے عمر بھر یاد آؤں..!!!
اے بھولنے والے تیری سزا یہ ہو..!!

SajalKhan-me
 

یہ جو اتنا خلوص لائے ہو
اب اس کا اچار ڈالوں کیا میں؟
ٹھیک ہے عید ہے مگر میں ایک اداسی ہوں
اب خود کو مار ڈالوں کیا میں؟ 💔

SajalKhan-me
 

اتنے خلوص سے سوچتے ہیں تمہیں_🥀
جیسے تمہارا عشق بخشش کا وسیلہ ہو 🖤🔥

SajalKhan-me
 

*اور وہ دن دور نہیں۔۔۔۔🥺*
*جب رات کے اندھیرے میں اعلان ہو گا😯*
*حضرات🗣️*
*صبح عید ہے🤪🤭🤣

Funny joke
S  : Filhal kuch U ha halat ,🤣😜😜 - 
Insha ALLAH 😢
S  : Insha ALLAH 😢 - 
SajalKhan-me
 

q na is Eid per Apne liye kafan hi le Liya Jaye 😔

SajalKhan-me
 

میں نہیں جانتی اسے مشکل کہاں پیش آئی💔
میں نے رابطوں کے علاؤہ آس سے کچھ نہیں مانگا 💔

SajalKhan-me
 

- " طاق راتوں کی دُعا ہے یا اللّہ ،
میری حیات کے دن کم کردے ۔"🙂

SajalKhan-me
 

تنہا تھی ، اور ھمیشہ سے تنہا ھے زندگی
ھے زندگی کا نام ، مگر کیا ھے زندگی؟
یہاں پھول آرزؤں کے ، کِھلتے نہیں کبھی
بِچھڑیں جو ایک بار ، وہ مِلتے نہیں کبھی
سُنسان راستوں کا ، تماشہ ھے زندگی
ھر شمع کے نصیب میں ھے ، درد کا دُھواں
ھر پُھول کی ھَنسی میں ، چُپھا ھے غمِ خِزاں
ریشم حسین خواب ھے ، شعلہ ھے زندگی
سُورج کو آنسوؤں کے ، سمندر میں پھینک دُوں
جو میرا بَس چلے تو ، سِتاروں کو نوچ لوں
چُھوٹے ھیں سب چراغ ، اندھیرا ھے زندگی
ھے زندگی کا نام مگر ، کیا ھے زندگی
تنہا تھی ، اور ھمیشہ سے تنہا ھے زندگی.🖤🥀

SajalKhan-me
 

یہ سانسیں فقط تعزیبی ہے
تمہارے بعد میں زنددہ نہیں ہوں 🙂💔
😞🥀
Ishq zadi

SajalKhan-me
 

تُمہارے لہجے میں کوئی ____پُکارتا ہے مُجھے
میں ڈَر رہی ہوں پَلٹ کر نہ دِیکھ لوں اُس کو۔۔!!
Ishq zadi😪

SajalKhan-me
 

اور پِھر تُم سا عزیز ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں🌸❤
Ishq zadi ❤️...A❣️Z...❣️

SajalKhan-me
 

حضور آپکی خواہش پہ گفتگو ہوگی
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر
اگر تمہیں بھی فقط میری آرزو ہوگی۔۔۔۔!!!!.. 🦋
Ishq zadi😍

SajalKhan-me
 

*:کس قدر وہ شخص ٹوٹا ہو گا جس نے یہ الفاظ کہے:
لقد غفرت لك ولكل معاناتك العقلية حتى لا نضطر إلى مقابلة الله مرة أخرى
میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے 🤍🌸✨*
Ishq zadi 💔💔

SajalKhan-me
 

___ ' تا کہ وہ رابطے کی سہولت کو سمجھے ؛؛؛؛؛؛
____ جھگڑے کے بعد میں آف لائن رہتی ہوں !!🙊🙈
ALLAH hafizzzzz ❣️

SajalKhan-me
 

میں اس عید پر چوڑیاں پہن کر کیا کروں گی
اس کی کھنک سننے والا تو کہیں دور بیٹھاہے.
hayeeee 🙈

SajalKhan-me
 

وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوے
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا۔۔🍁🖤
Ishq zadi 💔

SajalKhan-me
 

تُم نے احسان کیا تھا جو ہمیں چاہا تھا
اب یہ احسان جتادو تو مزہ آجائے
چین پڑھتا ہی نہیں ہے تُمہیں اب میرے بغیر
اب جو تُم مجھ کو گنوادو تو مزہ آجائے
جون ایلیا