ھے روح ____کو سمجھنا بھی ضروری
محض ہاتھوں کا تھامنا ساتھ نہیں ہوتا😊
سکون قلب!!❤️
میرا دل چاہتا ہے کہ میں آپکو اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں🥰❤️
🥰❤️💞
کچھ دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں
مگر.....
کسی کے قُرب میں
کسی کے لمّس میں
کسی کا کندھا میّسر ہونے میں
کسی کی آغوش میں
کسی کے پہلو میں سمٹ جانے سے
کسی کی باہوں میں چُھپ جانے میں
کسی کے چند میٹھے جملوں میں
کسی کی آنکھوں کی محبت بھری چمک میں
تو کسی کے دستِ شفقت میں
کسی کی پوروں سے اشک چُننے میں تو کبھی
کسی کے اُٹھے ہوئے ہاتھوں میں مل جاتی ہیں
مگر..!
سب دوائیں فارمیسی سے نہیں ملتیں✨😔😢
ایک تم ھو کہ ہم پہ ہو حاوی ورنہ__!
ھم سے وحشت بھی خوف کھاتی ھے!
______________Anu💫
×°•🌸🔥✨
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد🙂♥️🦋🌸🥀
✨🍃★─anu🖤💫🌸
تیرے چہرے کے سامنے سادہ لگا
چاند پورا تھا مگر آدھا لگا۔۔۔۔۔۔✨🥀
zziii🖤
میں تہوار کے بعد کا دن ہوں
تھکا تھکا سا بجھا بجھا سا...!
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑی قیمتی لگی
میں اہم تھی، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
میں اپنے ہونے پہ کب سُکھی ہوں، بہت دُکھی ہوں
نہ خاص دُکھ ہے، نہ عام دُکھ ہے، تمام دُکھ ہے___!
*جس کے ساتھ تصور تھا جنت کا ۔۔❤🩹*
_وہ شخص میری دنیا ہی جہنم کر گیا۔۔🥲🥀_
تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا
ہائے ان لوگوں کی تکلیف!! جنہیں ہم نہ ملے۔۔۔!!
میں کیسے یاد رہوں گی تمہیں...
ھائے! میرے تو ہمنام بھی بہت کم ہیں...🤦♀️🖤👍
یوں تو ہیں کام اور بھی کئی اٹکے ہوئے مگر!!🥀
ہم خدا کے ساتھ ہر بار تیرا ہی مسئلہ اُٹھاتے ہیں!!🤎
🥀رات کو نیند تک میسر نہ ہوئی مجھ کو
کسی نے باندھ کر آنکھوں پر خواب لکھ ڈالے 🥀
🧡🦋✨
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاو اجازت ہے💔😔
اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاو اجازت ہے🥀
ہمارے جب نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم
اِدھر ٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے 🖤
میں تمہیں بھول بھی تو سکتی تھی
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے
جون ایلیاء❤️
سُنو👂🗣️
آنکھوں میں صابن ڈال لینا 🤭🥳🙊🙉🙊
لیکن کسی سے روز بات کرنے کی عادت نہ ڈالنا🙂💔🥺😶🙂😔

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____
مگر ٹھنڈک اور سکون....
بخشنے والے______!!
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی
سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے نا__
وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور_____
نا ہی آپ کوکسی بات
پہ مجبور کرتے ہیں...!!
وہ تو بس_____
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں--
❤️💯✍️
بات تو سارے جہان سے ہو جاۓ گی...💯
مسٔلہ ۔۔۔۔۔۔! لیکن سکونِ دل کا ہوگا❣️🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain